لفظ 'سلیکٹڈ' پر قومی اسمبلی میں پابندی، زرداری کا اراکین سے مشاورت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس لفظ پر لگی پابندی پر اراکین اسمبلی سے بات کریں گے کیا اس پر پابندی لگ سکتی ہے یا نہیں؟ آصف علی زرداری Read More: DawnNews Zardari PPP

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ لفظ سلیکٹڈ کی قومی اسمبلی میں پابندی پر اراکین پارلیمنٹ سے مشاورت کریں گے۔

تاہم گذشتہ روز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے رولنگ دیتے ہوئے لفظ 'سلیکٹڈ' پر پابندی عائد کردی تھی۔صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ لفظ سلیکٹڈ پر لگی پابندی پر اراکین اسمبلی سے بات کریں گے جبکہ اس پر مشاورت بھی کریں گے کیا اس لفظ پر پابندی لگ سکتی ہے یا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی زبان سے ادا ہونے والا سلیکٹڈ کا لفظ عمران خان کی پہچان بن گیا۔ پی پی پی سینیٹر کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹڈ کے ایک لفظ میں عمران خان کی پوری سیاست کو ہی سمودیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Using adjective Select with PM is not an offence however calling thief & dacu attract penal action. However Deputy Speaker can't ban on its use. Way out is President issue a notification declaring it a crime.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کیلئے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدحکومتی ارکان کے مطالبے پر قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ یہ لفظ سب سے پہلے قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری نے استعمال کیا تھا۔...; Love you 😘 wazir e Azam Imran Khan Very gud 👍 jo bole osko bhr nikal do Selected
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایوان میں وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندیاسلام آباد : وفاقی وزیر عمر ایوب کے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر نکتہ اعتراض پر ڈپٹی اسپیکرنےایوان میں سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پرپابندی لگا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ وزیراعظم کے لفظ پر پابندی عائدسلیکٹڈ وزیراعظم کے لفظ پر پابندی عائد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی منصفہ کیرول کا ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزامامریکی مصنفہ ای جین کیررول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 90ء کی دہائی میں ایک شاپنگ مال میں انہیں دست درازی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا ایران پر بڑی پابندیاں لگانے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے اس پر مزید بڑی پابندیاں عائد کرے گا۔ Maybe that's nice that's the only way to just tackle the Iranians they always are used to these types of sanctions since four decades or so and one thing is just sure now they never ever makes the nuclear bomb. یہ سوچ کافی بیوقوفانہ ھے کہ امریکہ ایران پر حملہ کریگا یا ان دونوں ممالک میں جنگ چھڑجائیگی یہ کبھی نھی ھوگا جو کچھ ھم آنکھوں سے دیکھ رھے ھے اور کانوں سے سن رھے ھے واقعات اس کے برعکس وقوع پزیر ھونگے Harami cartoon.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا ایران پر جلد بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلانواشنگٹن : امریکہ نے ایران پر جلد بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے،امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ ایران اگر سوچتا ہے وہ جوہری بم بناسکتا ہے تو وہ ایسا نہیں کرسکیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »