لطیف کھوسہ،نوازشریف کا چوتھی بار وزیراعظم بننا تو دور وہ واپس بھی نہیں آئیں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘نواز شریف کا چوتھی بار وزیراعظم بننا تو دور وہ واپس بھی نہیں آئیں گے’ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ماہر قانون سردار لطیف کھوسہ نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘ دی رپورٹرز ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکستان کی پارلیمانی تاریخ کےیہ بدترین16ماہ تھے، پاکستان کےعوام پرجوظلم وجبرکیاگیااس کی مثال نہیں ملتی۔

ماہر قانون نے کہا کہ سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ بدنیتی طورپرقانون سازی تھی، ایکٹ کو ذاتی مفاد کیلئے بنایا گیا تھا، جو آئین سے متصادم تھا، سپریم کورٹ نے آئین کے مطابق اپنے روابط بنا رکھے ہیں۔ لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ افتخار چوہدری کےدورمیں چیف جسٹس کااعلیٰ عدلیہ پرکنٹرول تھا، افتخار چوہدری کے بعد چیف جسٹس کااعلیٰ عدلیہ پرکنٹرول کم ہوتا گیا اور اب تونوبت یہاں تک آگئی ہےکہ ججز ایک دوسرے کیساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف ، نواز شریف اگلے ماہ پاکستان واپس آکر قانون کا سامنا کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف اگلے ماہ پاکستان واپس آکر قانون کاسامنا کریں گے اور انتخابی مہم کولیڈ کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت عظمیٰ کے ہمارے امیدوار نواز شریف ہوں گے، وزیراعظم کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نوازشریف کی راہ میں ر کاوٹ نہیں ، وزارت عظمیٰ کے ہمارے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف واپس لندن پہنچ گئےلندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف واپس لندن پہنچ گئے۔ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ عرب امارات اور سعودی عرب میں گزار کر نواز شریف لندن واپس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوامید ہے نگراں وزیراعظم تین ماہ میں انتخابات کا انعقاد یقینی اور عوام کے آئینی حقوق پرمزید کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کا تقرر؛ شہباز شریف اور راجہ ریاض ملاقات کا پہلا دور ختم کل دوبارہ ملیں گےوزیرِ اعظم شہباز شریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کے تقرر کیلئے ملاقات کا پہلا دور ختم ہو گیا، کل دوبارہ ملیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم, ہم صرف ڈیفالٹ سے نہیں بلکہ مارشل لاء سے بھی بچ گئےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم صرف ڈیفالٹ سے نہیں بلکہ مارشل لا سے بھی بچ گئے، بڑے تدبر اور صبر سے اس معاملے کو سنبھالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »