لبنان میں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر دفاع مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

لبنان میں تشکیل پانے والی نئی حکومت میں نومنتخب وزیراعظم حسان دیاب کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے جن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاسی بحران کے شکار لبنان میں طویل مشاورت اور جوڑ توڑ کے بعد نئی حکومت تشکیل دیدی گئی ہے۔ وزیراعظم کے لیے قرعہ فال حسان دیاب کے نام نکلا جب کہ 20 رکنی کابینہ میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ اس حکومت کی ایک اور خاص بات عرب دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون وزیر دفاع کا مقرر ہونا ہے، وزیر دفاع زینہ عکر عدرا کو نائب وزیراعظم کا عہدہ بھی دیا گیا ہے۔ وہ لبنان کے معروف تاجر کی اہلیہ ہیں اور وزیر کا شمار لبنان کے صدر میشال عون اور ان کے عزیز جبران باسیل کے قریبی حلقوں میں ہوتا ہے۔

نو تشکیل کردہ کابینہ میں شامل دیگر خاتون وزرا منال عبدالصمد کو وزیر اطلاعات، غادة شریم کو وزیر تارکین وطن، لمیا یمین الدوھی کو وزیر محنت، ماری کلود نجم کو وزیر انصاف اور فرتینیہ اوھانیان کو وزیر کھیل و نوجوانان مقرر کیا گیا ہے۔ نئی حکومت میں شامل تمام ہی وزرا ناتجربہ کار ہیں، جنہیں اس سے قبل سیاسی عہدوں پر کام کرنے کا موقع نہیں ملا لیکن سب کا تعلق ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں سے کسی نہ کسی صورت میں رہا ہے تاہم اہم وزارتیں جیسے داخلہ، تربیت، مواصلات، انتظامی و ماحولیاتی ترقی کی وزارتیں وزیراعظم نے اپنے پاس ہی رکھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کا دنیا میں امیج تبدیل ہورہا ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کا دنیا میں امیج تبدیل ہورہا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تعلیم کا دن منایا جارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تعلیم کا دن منایا جارہا ہے Pakistan InternationalDayofEducation InternationalEducationDay pid_gov MoIB_Official UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے 'سستا' اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف - Mobilephones - Dawn Newsایسا کیا'؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میرا وہ بچہ ہلاک ہو گیا جس نے ابھی دنیا میں آنا تھا‘پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع وادی نیلم کے دور دراز گاؤں ڈھکی چکنار سے تعلق رکھنے والے محمد یونس کے لیے حالیہ برفباری اور برفانی تودے گرنا کسی قیامت سے کم نہ تھے۔ اللہ تعالیٰ صبر دے بہرحال پاکستانی کشمیر میں برفانی تودہ حکومت نے نہیں گرایا. ہاں اگر بات کرنی ہے تو مقبوضہ کشمیر کی بات کرو جہاں مہینوں سے کرفیو ہے اور روزانہ کشمیریوں کو مارا جا رہا ہے عورتوں کی عصمت دری کی جا رہی ہے آخر BBC بھی کیوں خاموش ہے یہاں،؟ اور بھارت کے قبضے میں جو کشمیر ہے اس کا کتنا برا حال ہے, وہ بھی تو بتائیں.... لاکھوں بچوں, لڑکیوں اور مردوں کا کیا حال ہے, کرفیو نافذ ہے, بھارت کے خلاف اس کے اپنے لوگ بولتے ہیں.. یہ بھی تو لکھو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کشمیری کل بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گےدنیا بھر میں کشمیری کل بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے India RepublicDayIndia Kashmiris BlackDay Kashmir_Reader KNSKashmir PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فائر انجندبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فائر انجن WorldLargest FireEngine Dubai SecurityAndFireProtectionExhibition NAFFCO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »