لبنان میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرضوں میں ڈوبے لبنان کی معیشت تباہ حال۔ واٹس ایپ کالز پر بھی ٹیکس 'ہم چاہتے ہیں کہ سب ہمارے ساتھ مل جائیں تاکہ ہم اس حکومت کا خاتمہ کرسکیں'۔

لبنان میں گزشتہ روز اہم سیاسی جماعت لبنانی فورسز کے 4 حکومتی اراکی کے استعفیٰ کے باوجود ہزاروں مظاہرین حکومت مخالف احتجاج کے چوتھے روز سڑکوں پر نکل آئے۔کے مطابق استعفیٰ دینے والے 4 رہنماؤں میں سے ایک وزیر مزدور کامیلے ابوسلیمان کا کہنا تھا کہ 'حکومت کی تبدیلی لانے اور مسائل پر بات کرنے کی قابلیت پر سے ہمارا ایمان اٹھ چکا ہے'۔

رپورٹ کے مطابق 4 روز سے مظاہرین سڑکوں پر موجود ہیں اور یہ صورتحال صرف بیروت میں نہیں بلکہ پورے ملک میں ہے، مظاہرین حکومت سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔جہاں ہزاروں افراد سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں وہیں اب بھی کئی افراد سیاسی جماعتوں کی حمایت بھی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے تبدیلی لانا مشکل ہوتا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں پر4 وزرا نے استعفیٰ دیدیا - ایکسپریس اردولبنان میں محصولات اور نرخوں میں اضافے پر سعد حریری کی حکومت کے خلاف 3 دن سے پُر تشدد احتجاج جاری ہے ان کے ہاں بھی آسٹیریٹی لگائی گئی ہے❗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد کردیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات کے حصول کے لیے پاکستان کا نام استعمال کرنا اب بند ہونا چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامعہ بنوریہ آزادی مارچ میں طلبا کی شرکت کی مخالفجامعہ بنوریہ آزادی مارچ میں طلبا کی شرکت کی مخالف تفصیلات جانئے: DailyJang Salute Patriotic Pakistanis knows that Fazal Ur Rehman and Group promoting Indian terrorist Organization RSS funded by RAW's agenda against Pakistan just Divert Issue of J&K in the way of Darkness, Everyone knows that Fazal Ur Rehman Remained Chairman Kashmir Committee many years.. Fazal Ur Rehman is a looter, cheater and Corrupt Mafia's Partner in Corruption, and Corrupt Practices through the life, having Muk-Muka with looters and cheaters, fraudsters, Criminals, therefore no one can trust upon him except his looter Parties like PML-N, ANP and PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باون فیصد امریکی شہری ٹرمپ کی برطرفی کے حق میں، 46 فیصد مخالفباون فیصد امریکی شہری ٹرمپ کی برطرفی کے حق میں، 46 فیصد مخالف realDonaldTrump Impeachment Majority Favor USA President realDonaldTrump my poetry (isi to trump) dekho kia kaisa jado u s ke awaam par imran ho raha hay maqbol wahan par
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں حکومت ...'طاہر القادری کے دھرنے پر اخراجات کی رسیدیں 15د ن میں پیش کی جائیں ' حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی وہ طاہر القادری صاحب دیں گے یا اس وقت کی موجودہ حکومت دے گی اس میں حکومت پر کیا مشکل پڑگئی۔ اس وقت تو پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنا نہیں دیا گیا تھا جنرل فیض کو بطور رسیدپیش کیاجاسکتاہےقادری،نیازی اوررضوی دھرنےکےاخراجات کےبارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز کی مارچ میں عدم دلچسپی حکومت کیلئے تقویت:تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »