لاہور میں ایک اور نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زندگی کی بازی ہارگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

18 سالہ شہزاد موٹر سائیکل پر اپنے دوست کے ہمراہ یتیم خانہ چوک سے گزر رہا تھا اچانک کٹی پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھر گئی جس سے شہزاد موقع ہی پر دم توڑ گیا

لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

پولیس کے مطابق 18 سالہ شہزاد موٹر سائیکل پر اپنے دوست کے ہمراہ یتیم خانہ چوک سے گزر رہا تھا، دونوں ناشتہ لینے جا رہے تھے، اچانک کٹی پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھر گئی جس سے شہزاد موقع ہی پر دم توڑ گیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ہے، آئی جی پولیس پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

نوجوان کی موت کی اطلاع جیسے ہی اس کے گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا، متوفی کےگھر والے غم سے نڈھال ہوگئے، متوفی شہزاد چار بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسی ڈور بنانے اور خریدنے والوں کے خلاف ایف آئ آر ہونی چاہیے اور قانون کے مطابق سزا بھی۔۔۔پوری دنیا میں پتنگ بازی ایک خوبصورت اور محفوظ کھیل ہے۔۔پر یہاں سب سنگین ڈور بنانے اور خریدنے والوں کے ہاتھوں بے بس ہیں ،آخر کیوں؟

لعنت جیو نیوز والے لفافے ہجڑو کی ماں اور باپ دونوں پر جنہوں نے ہجڑو کو عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کے بارے میں بتایا اور موجودہ حکومت میں مہنگائی کا نہیں بتایا

اس کا ذمہ دار کون قانون۔۔۔ قانون پر عمدرامد کروانے والے ادارے ۔یا وہ کرسی جس کے اگے ہم سر خم تسلیم کیئے ھوتے ہیں

پتنگ بازی کرنے والوں۔ کے خلاف ایکشن لینا چاہیے

Where are authorities.

Sad par lahoriyun ne baz ni ana

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 20 سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیالاہور: (دنیا نیوز) پتنگ بازی کا شوق ایک اور قیمتی جان نگل گیا، لاہور میں 20 سالہ شہزاد ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مستیلی 'ثقافتی' ڈور نے نوجوان قتل کر دیا خبر درست دیا کریں 🙄
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 20 سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیالاہور: (دنیا نیوز) پتنگ بازی کا شوق ایک اور قیمتی جان نگل گیا، لاہور میں 20 سالہ شہزاد ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ پتنگ بازوں کوکبھی عقل نہیں آئیگی آپنی معمولی خوشی کی خاطر قیمتی جانیں لے لیتے ہیں جبکہ پنجاب حکومت خاموش تماشائی کررہی ہے۔ ظالموں نے ایک سیدھی سادھی چیز کو بھی قاتلانہ کھیل بنادیا-
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مستقبل میں عالمی وباؤں سے بچنے کے لیے قدرتی ماحول کو بچانا ہوگا، تحقیق - ایکسپریس اردومحققین نے چمگادڑوں پر تحقیق کی اور ایک جانور سے دوسرے میں بیماریوں کی منتقلی کے خطرات کو سمجھنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خالق کو ناراض کرکے آسکر نہ لائیں، صنم چوہدری کا فلم جوائے لینڈ پر پابندی کا مطالبہخالق کو ناراض کرکے آسکر نہ لائیں، صنم چوہدری کا فلم جوائے لینڈ پر پابندی کا مطالبہ بہت اچھا مطالبہ ہے جن کافروں نے فلم بنانے کے لیے پیسے دیے وہی کافر ایوارڈ تو دیں گے نا!! جیو والے اس فلم کے حامی ہیں،پاکستانی اب اتنے اندھے بھی نہیں کہ تمہاری اسلام مخالف رویے کو پہچان نہ سکیں۔ Great 👌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیلے ہیرے کی چوری: سعودی عرب اور تھائی لینڈ کے سفارتی تعلقات تین دہائیوں بعد بحال - BBC News اردودونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی منسوخی سنہ 1989 میں ہوئی تھی جب تھائی لینڈ کے ایک شہری نے ایک سعودی شہزادے کا 20 ملین ڈالر مالیت کا مشہور ’نیلا ہیرا‘ چُرا لیا تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا روزانہ نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے؟نہانا صاف ستھرا رہنے کا ایک نہایت مؤثر اور اہم طریقہ ہے اس سے جسم کی تمام گرد اور میل صاف ہوجاتی ہے، اور انسان ایک طرح کی راحت محسوس کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »