لاہور کے لوگ ن اور پی پی کوتقریباً برابر ہی سمجھتے ہیں۔ شہبازگل کا ٹویٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے لوگ ن اور پی پی کوتقریباً برابر ہی سمجھتے ہیں۔ شہبازگل کا ٹویٹ NA133 Lahore PPP PMLN PTIGovernment ShahbazGill MediaCellPPP pmln_org shaistapervaiz ChAslamGillPPP SHABAZGIL MoIB_Official

ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد اسلم گل ایک وضع دار سیاستدان ہیں لیکن بد قسمتی سے ہارے ہوئے لشکر کا حصہ ہیں۔ پی پی پی کو کسی غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے کہ یہ 32333ووٹ انہیں پڑے ہیں ،پی ٹی آئی کے امیدوار کی غیر موجودگی میں اگر گِل صاحب پی پی پی کے ٹکٹ کی بجائے آزاد لڑتے تو یقینا اس سے کہیں

زیادہ ووٹ لیتے۔انہوں نے کہا ہے کہ 440400میں سے صرف 18% ووٹ پڑا۔ باقی 82% ووٹ نہ پڑنے سے واضح ہو گیا کہ خان میدان میں نہ بھی ہو تو پاکستانی عوام ان پارٹیوں کو اکثریتی ووٹ دینے کو تیار نہیں بلکہ اب یہ 10 سے15 فیصد سے کم کی پارٹیاں ہیں۔یہ بھی واضح ہو گیا کہ لاہور کے لوگ ن اور پی پی کوتقریباً برابر ہی سمجھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MediaCellPPP pmln_org shaistapervaiz ChAslamGillPPP SHABAZGIL MoIB_Official پی ٹی آئی کو تو کچھ نہیں سمجھتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ۔۔تاریخ کا اعلان ہو گیا!!پی ڈی ایم کا لانگ مارچ۔۔تاریخ کا اعلان ہو گیا!! استعفی نہ دینے کی بات جب پی پی نے کی تھی تو اس وقت دیگر جماعتیں پی پی کو کیوں طعنیں دے رہی تھیں ۔۔۔۔۔ اب سو جوتے سو پیاز کھاکر وہی کرنا ہے تو بہتر ہے ستو پہ ہے سو جاو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیاشہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا arynewsurdu Fingerprint se bhi data chori krenge kya ? ہمارے علاقے میں بھی بہت سے لوگوں کے نام سمز نکالی گئی ہیں لیکن وہ ان کے استعمال نہیں ہے پتہ نہیں یہ ڈیٹا ان کو کہاں سے ملا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث ختمپاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کےعمل کوتیزکرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت قانون سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گی۔ Opposition kathan kise vimmitte muzakarsth m shirkath nahe karne chahiay.ordinance ko validate kia jiaga agr opposition shareek hoe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنزدوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز PAKvBAN CricketMatch TestMatch Toss BatFirst TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو آزمانے کا فیصلہ 👍 Use of EVM in local bodies elections will create chaos in the country
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »