لاہور:شاہدرہ موڑکے قریب ایل پی جی کنٹینر دھماکے سے پھٹ گیا،7 افراد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:شاہدرہ موڑکے قریب گیس ٹینکردھماکے سے پھٹ گیا،ہر طرف آگ ہی آگ،ہلاکتوں کا خدشہ

پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی جبکہ پٹرول پمپ مکمل جل گیا۔ پمپ کے ارد گرد کھڑی موٹرسائیکلیں، رکشے اورگاڑیاں بھی لپیٹ میں آگئیں۔ پٹرول پمپ کے ملحقہ ریسٹورنٹ مکمل تباہ ہوگیا۔معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب گیس ٹینکردھماکے سے پھٹ گیاجس کے وجہ سے آگ لگ گئیں اور دھوئیں کے بادل چھا گئے،دھماکے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے خاتون سمیت 7 افراد زخمی جب کہ پٹرول پمپ مکمل جل گیا۔ پمپ کے ارد گرد کھڑی موٹرسائیکلیں، رکشے اورگاڑیاں بھی لپیٹ میں آگئیں۔ پٹرول پمپ کے ملحقہ ریسٹورنٹ مکمل تباہ ہوگیا۔

ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینکرمیں ابھی تک آگ لگی ہوئی ہے جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل چھاگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل چھاگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: سروسز ہسپتال میں ٹیسٹ، چار چینی باشندوں میں کرونا وائرس کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) گزشتہ روز 19 چینی باشندوں کے سروسز ہسپتال میں نمونے لیے گئے تھے۔ 15 چینی باشندے کلیئر جبکہ 4 میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ How did they manage to pass the screening?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Mar 24, 2020 - لاہور - Page #124 مارچ کا روزنامہ نوائے وقت کا مکمل اخبار پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- لاہور :250موٹرسائیکلوں ، 50رکشوں پرکورونا آگاہی مہم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاک ڈاؤن:ایئر کوالٹی میں بہتری، لاہور 26ویں نمبر پر آگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »