لاہور زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے بلٹ پروف گیٹ کی چوڑائی 16 فٹ اور لمبائی 10 فٹ ہے: ذرائع

سابق وزیراعظم عمران خان کی لاہور زمان پارک میں رہائش گاہ پر بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیا۔ عمران خان کی رہائش گاہ کا پہلاگیٹ پولیس آپریشن کے دوران توڑ دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نئے بلٹ پروف گیٹ کی چوڑائی 16 فٹ اور لمبائی 10 فٹ ہے۔.

سابق وزیراعظم عمران خان کی لاہور زمان پارک میں رہائش گاہ پر بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیا۔ عمران خان کی رہائش گاہ کا پہلاگیٹ پولیس آپریشن کے دوران توڑ دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نئے بلٹ پروف گیٹ کی چوڑائی 16 فٹ اور لمبائی 10 فٹ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KHARCHA KIS KA HA.IK KA YA QOUMI KA?

اور کچھ ہو نا ہو اس آپریشن کا شور مچا مچا کر منگو راجہ نے اپنا سارا گھر لوگوں کے چندے سے تیار کروا لینا ہے

میں انھیں نہیں چھوڑوں گا (عمران خان 2019) یہ مجھے نہیں چھوڑیں گے (عمران خان 2023)،🥴😅

عوام کو خوف ختم کرنے کا کہنے والا خود مورچہ بنا کر بیٹھ گیا ہے 😂😂

اللہ نے جب اسکی پکڑ کرنی ہے تو کوئی نہیں بچا سکے گا

😜🤓😜

مطلب جنگ کی تیاریاں

موت سے بچنے کے لئیے اتنے انتظامات؟؟؟ 🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣 موت کی راہ میں رکاوٹ از خود موت کا وقت ہوتا ہے نہ کہ بلٹ پرف گیٹ-

جس جگہ پر روح قبض ہونی ہوتی ہے اللّٰه اس جگہ پر جانے کے اسباب پیدا کر دیتا ہے اور وہیں موت آتی ہے جہاں لکھی ہو

Darpook leader 😂

امت مسلمہ کا لیڈر! ارے بھائی موت جب آئے گی تو وہ بلٹ پروف شیشے، گاڑیاں اور گیٹ نہیں روک سکتی! موت کے خوف سے کہی کسی کونے میں مر نہ جاؤ! یا ایسٹ انڈیا کمپنی بنانے کا پروگرام ہے؟ جو اسٹیٹ سے لڑنے کا پلان بنا رہا ہوں

Pakistan789_ ملک الموت پروف کوئی چیز کائنات میں دستیاب نہیں بہادر لیڈر 🤣 😂

😂😂😂

عمران نیازی جیسا بزدل صدیوں میں ابھی پیدا نہیں ہوگا۔۔ یہ مسخرا موت سے دور کی بات جیل جانے سے بھی ڈرتا ہے ۔۔ پر کہتا ہے میں بھٹو سے بڑا لیڈر ہوں ۔۔ ارے بھٹو تو دور کی بات تم ایک عام جیالا بھی نہیں بن سکتے ۔۔ تم تو چھتر نہیں کھا پاؤ گے ۔۔ جیالوں نے تو کوڑے کھائے تھے

بہادر لیڈر کے ڈرامے

بلٹ پروف رضائی بھی بنا لے تو چھوڑنا نہیں تیرا۔۔

Esky liye Qabar b bulit proof banai jaye gi 😝😂🤣

لعنت ایسے بزدل پر

lol!

یوتھیوں خوف کے بت توڑو 🤭🤣

مانے پوڈری پر اتنا ذیادہ خرچہ کرنے سے اچھا ہے اس نشئی کو جیل میں ڈال دیں، فل ٹائٹ سیکورٹی 😜

عمرانڈو قسم کے لوگ نیازی کو صلاح الدین ایوبی ٹیپو سلطان بنا کر سوتے ہیں لیکن یہ تو اتنا ڈرپوک اور بزدل نکلا کہ گیٹ بھی بلٹ پروف بنوا لیا کمرہ بھی گاڑی بھی یہ نمرود کی طرح کا انسان ہے جو موت کے ڈر سے شیشے کے کمرے میں چھپ گیا تھا اور ادھر مچھر کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا ImranKhanPTI

پھر بھی موت تو ائے گی اسے، اور انشاءاللہ جلد، بلٹ پروف سے موت کو روک کہ دکھا عمران زنان

توہین ہے سیاستدانوں کی۔۔ اتنا ڈرپوک انسان وزیراعظم رہا ہے؟

قبر بھی بلٹ پروف بنوائے گا

اتنی بڑی باتیں کہ خود کو صلاح الدین ایوبی کہتے تھے لیکن اس کی ڈرپوکی ؟

پیسے کون دے رہا؟ عمران کی آمدن نہیں، لیکن اربوں کا مالک ہے اور کروڑوں کا خرچہ کر رہا؟ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے؟ ایمانداری کا کیا ہوا؟

اتنا ڈرپوک بندہ پاکستان کا وزیراعظم تھا اور اسے لانے والوں کی عقل کو بھی سلام ہے، جب یہ موت سے اس قدر ڈرتا ہے تو وزیراعظم بن کا دنیا کا سامنا کیسے کرے گا، کیا ہر بلٹ پروف کیبن میں رہے گا

عمران گیٹ پھلانگ بھی سکتا ہے

Hahahaha 😆 itna darpoke begherat

🤣🤣🤣

اسنے کیا عوام سے جنگ لڑنی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پر نیا بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیاعمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پر نیا بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیا ARYNewsUrdu ImranKhan Alhumdulila Shukar Allah ka ماشاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی خدشات، عمران خان کے گھر نیا بلٹ پروف گیٹ لگا دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر نیا بلٹ پروف گیٹ لگا دیا گیا۔ Lol Gate hta e lohay ka mazboot h. Abb likho gy dewarain v bullet proof hn 🤣 Kitna brave leader hai bhai moat sy to darta e nahee خوف کے بت توڑ دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی اجازت دیدی ممکنہ آپریشن روکنے کی استدعا بھی مسترد04:13 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔عدالت نے زمان پارک ممکنہ یہ دو خبریں ایک درست ایک غلط ۔۔ یہ آزادی رائے ھے یا نااھلی ھے؟ Tera baji ko chuda h knjr insan تمام یوتھی اپنی باجیوں سمیت آج رات زمان پارک پہنچیں ۔۔ 🤪🤪🤪👋👋👋👋
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’لگتا ہے پشاور میں جنون ختم ہورہا ہے‘، عمران خان کی ویڈيو وائرلویڈیو میں عمران خان کو زمان پارک میں کارکنوں سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے Tum say or tumhari bongyoun say or tumharey jhot say tang achukay Hain... چیخنے چلانے سے اور الزامات لگانے سے کچھ نہیں ہوتا. پاکستانی عوام اب حقیقت جان چکی ہے. عمران خان ایک جھوٹا ، چور اور بےغیرت لیڈر ہے.. عمران خان زندہ باد. دو چیزوں نے یوتھیوں کو تباہ کیا.😂 ایک دن رات بھنگڑے نے دوسرا زمان پارک کے لنگڑے نے.😂🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیالاہور:   لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کیلئے درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک PTIofficial ImranKhanPTI جنسی ہراساں؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان کی پلیئنگ الیون میں زمان خان کی جگہ نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »