لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا expressnews

پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے 172 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 54 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ وکٹ کیپر بیٹر سیم بِلنگز 28، سکندر رضا 23، احسن حفیظ 15، عبداللہ شفیق 10 اور فخر زمان 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پشاور زلمی کی جانب سے عظمت اللہ عمر زئی 2 جبکہ وہاب ریاض، عامر جمال اور سلمان ارشاد 1،1 وکٹ حاصل کر سکے۔

اسے سے قبل پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز اسکور کیے۔ پشاور زلمی کی جانب سے محمد حارث 85 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کپتان بابر اعظم 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔لاہور قلندرز کی جانب سے راشد خان اور زمان خان نے 2،2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے 1 وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت افسوس اور دکھ ہوتا ہے پاکستان کی اس تعلیمی نظام پر اور حاص کر پاکستانی یونیورسٹیوں پر ۔ جو لوگ تعلیم خاصل کرنے کی شوقین ہے تو اس کے پاس داخلہ لینے کی پیسے نہیں اتنا ذیادہ داخلہ ہے اور جن کے پاس پیسے ہیں تو وہ تعلیم خاصل کرنے کی شوقین نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز، پشاور زلمی کو 4 وکٹ سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیالاہور قلندرز کی طرف سے اوپنر مرزا بیگ نے 54، سیم بلنگز نے 28 اور سکندر رضا نے 23 رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں۔ تفصیلات جانیے: Psl8 PSL2023 pzvlq lqvpz BabarAzam𓃵 DailyJang ShaheenShahAfridi Haris
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا کوالیفائر لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئیپہلا کوالیفائر لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی Cricket PSL8 HBLPSL2023 LahoreQalandars MultanSultans thePSLt20 MultanSultans lahoreqalandars Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلمی کو شکست، دفاعی چیمپئن لاہور فائنل میں پہنچ گئیزلمی کو شکست، دفاعی چیمپئن لاہور فائنل میں پہنچ گئی ARYNewsUrdu LQvPZ PSL2023 مرشد عمران خان کو اور لاہور قلندر کو آج جیت پر مبارکباد ✌️✌️✌️✌️🏏🏏🏏🏏 FaisalJavedKhan ImranKhanPTI Lahore Lahore A
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردولاہور: پاکستان سپر لیگ 8 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیے:ExpressNews Sports PSL Cricket Good luck next time for Islamabad win or lose its part of games :) Islamabad wale retweet kren aur Peshawar wale like kren Thank you
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ایلیمنیٹر: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ایلیمنیٹر: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »