لاہور میں دوسرے شہر سے آئی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں دوسرے شہر سے آئی ایک اور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق لاہور کے رہائشی ملزم نے اوکاڑہ کی خاتون سے فون پر دوستی کی ، متاثرہ خاتون لاہور آئی تو ملزم شرافت نے دو دوستوں کے ساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ایس پی صدر کے مطابق مرکزی ملزم شرافت کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر دو ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں روہی نالے کا بند ٹوٹ گیا پانی گاؤں میں داخل سیلابی صورتحال پیداکاہنہ میں بارش کے باعث روہی نالے کا بند ٹوٹنے سے پانی گاؤں میں داخل ہوگیا۔پولیس کی امدادی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں۔ لاہور میں کاہنہ کے علاقے میں روہی نالے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتبپی ٹی آئی کی لاہورمیں کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں شکست بارےابتدائی رپورٹ مرتب CantonmentElection2021 PTI PMLN CantonmentBoardElections Defeat PreliminaryReport CantonmentElection2021 CantonmentBoardElection CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو فوجی قیادت کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردواپوزیشن عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرکے سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی تو کیا نیازی کٹھپتلی نہیں؟ کنٹونمنٹ الیکشن میں پپلزپارٹی نے پورے پنجاب میں ہار کر کلین سوئپ کر دیا 🤣🤣🤣 Acha sorry خان صاحب کی حکومت لات مار گرانے اور پنجاب میں اپنی مقبولیت میں اضافے کا بولنے والی پیپلزپارٹی پنجاب سے تمام سیٹیں ہار گئی۔ 😃😃😃😃😃🤪🤪 بلاوجہ بھٹو کی چیخیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: مختلف علاقوں میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 10 سے 13 ستمبر کے دوران موسلا دھار بارشیں ہوئیں، سب سے زیادہ بارش شاہدرہ میں 368 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈ لاہور میں تحریک انصاف کی شکست کی رپورٹ سامنے آگئی - ایکسپریس اردولاہور کو ترقیاتی کاموں میں ترجیح نہ دینا شکست کی اہم وجہ قرار میڈیا کے پراپیگنڈے میڈیا وار Media war
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا - ایکسپریس اردوعدالت نے ملزمان پر 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد کیا ہے PTIofficial ImranKhanPTI Lalika79
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »