لاہور کی 4 بچیاں کہاں سے برآمد ہوئیں، پولیس کا دل دہلا دینے والا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی 4 بچیاں کہاں سے برآمد ہوئیں، پولیس کا دل دہلا دینے والا انکشاف ARYNewsUrdu

لاہور: پولیس نے یہ دل دہلا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ لاہور کے علاقے ہنجروال سے اغوا شدہ 4 بچیاں ساہیوال میں ایک قحبہ خانے سے برآمد ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق ہنجروال سے لا پتا ہونے والی چار بچیوں کی ساہیوال سے بازیابی کے معاملے میں پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں ساہیوال کے ایک قحبہ خانے سے برآمد کیا گیا، جہاں انھیں بیچ دیا گیا تھا۔ پولیس بیان کے مطابق ساہیوال پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپا مارا تو ایک نوجوان شہزاد پکڑا گیا، اس نے از خود بتایا کہ چاروں بچیاں قحبہ خانے میں ہیں، شہزاد کی نشان دہی پر چاروں بچیاں قحبہ خانے سے برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قحبہ خانے کی مالکن کے انکشاف پر رکشہ ڈرائیور قاسم، اور اس کی بیوی کو گرفتار کیا، معلوم ہوا کہ رکشہ ڈرائیور قاسم نے بچیاں قحبہ خانے کو بیچی تھیں، اس نے بچیوں کو لاہور سے اغوا کیا اور ساہیوال لے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ایک ہی گلی کی 4 بچیاں مبینہ طور پر اغوا - ایکسپریس اردوبچیاں اورنج ٹرین پر سفر کرنے کی غرض سے گھر سے نکلیں لیکن پھر واپس نہیں لوٹیں Allah pak Reham farmye OfficialDPRPP GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar اللہ تعالیٰ ان معصوم بچیوں کو دلخراش صورت حال سے محفوظ رکھے اور گھر واپسی کے اسباب پیدا فرمائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سے لاپتہ چاروں بچیاں ساہیوال سے بازیابلاہور کے علاقے ہنجروال سے لاپتہ ہونے والی چاروں بچیاں ساہیوال سے بازیاب ہو گئیں، چاروں بچیاں 30 جولائی کو لاپتہ ہوئی تھیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang ڈرامے پر ڈرامہ۔ (اب پولیس کو چاھیے سب کی چھترول۔ بچیاں بمعہ ورثاء بمعہ رشتہ دار)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے لاپتا ہونے والی چارلڑکیاں پولیس کو مل گئیں لیکن کہاں سے ؟ اہم انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے ہنجر وال سے لاپتا ہونے والی چاروں نوجوان لڑکیاں ساہیوال سے مل گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس بچیوں کو لینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوششدادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پولیو کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایتوزیراعظم کی پاکستان کو پولیو کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے Hum To Easy Wazir Azam Ki Lanat Sy Bachna Chahty Hain اتنی محنت مہنگائی کم کرنے کے لیے بھی کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »