لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم سرما کی آمد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم سرما کی آمد Read News Weather Winters ColdWeather Rains WeatherPK

ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بالائی پنجاب کے میدانی اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری نے موسم سرما کا پیغام دے دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں مزید بادل برسنے اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔لاہور کے علاوہ کوٹ مومن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، صفدر آباد، پنڈی بھٹیاں اور اسلام آباد میں گذشتہ شب

اور آج صبح بارش ہوئی جبکہ ژالہ باری نے بھی رنگ جمایا جس کے بعد سردی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نوشہرہ، رسالپور، صوابی او مالاکنڈ میں بھی بارش سے موسم سرد ہو گیا۔ اٹک، پنڈی گھیب، مردان، کرک اور گردونواح میں بھی ژالہ باری ہوئی۔مظفر آباد اور میرپور آزاد کشمیر میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس نے خیموں میں رہائش پذیر زلزلہ متاثرہ خاندانوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتاروہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار Vehari Policemen People Arrested RapingWoman pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسلام آباد انتظامیہ کو آزادی مارچ سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکماسلام آبادہائیکورٹ کااسلام آباد انتظامیہ کو آزادی مارچ سےمتعلق فیصلہ کرنےکاحکم Islamabad LongMarch JUIF FazalurRehman PTIGovernment IslamabadAdministration juipakofficial MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official PTIofficial MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریبوں کی نصف تعداد بھارت سمیت صرف 5 ممالک میں موجوداقوام متحدہ کے طے کردہ پائیدار ترقیاتی اہداف میں پہلا ہدف دنیا بھر سے غربت کا خاتمہ ہے تاہم یہ ہدف ابھی بھی اپنی تکمیل سے کوسوں دور ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، پاکستانی زائرین سمیت 35 افراد جاں بحقya Allah , this is so sad, may they rest in peace and may Alllah give sabar to their families .OH...ITS GREAT TRAGEDY IN SAUDIA...SADDENED...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی شہریوں سمیت 35 عمرہ زائرین شہید - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی شہریوں سمیت 35 عمرہ زائرین شہید Allah hu Akbar. Allah raham
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار - ایکسپریس اردوآر پی او ملتان وسیم احمد خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا police ka koi acha kam b hy kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »