لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عدالت میں میر شکیل الرحمٰن کے وکیل کا کہنا تھا کہ میرے موکل کہیں بھاگیں گے نہیں، ان سے زر ضمانت یا شیورٹی لے لی جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے دونوں فریقینن کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد میر شکیل کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔

جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے میر شکیل الرحمٰن اور ان کی اہلیہ شاہینہ شکیل کی درخواست پر فیصلہ سنایا - فائل فوٹو:اے ایف پی

دوران سماعت نیب استغاثہ سید فیصل بخاری نے عدالت کو بتایا میر شکیل کو 26 سوالات دیے گئے اور انہوں نے نیب کے تمام سوالات کے جوابات دینے سے انکار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کو ویڈیو لنک کے ذریعے میر شکیل الرحمٰن کے کیس کے حقائق سے آگاہ کیا گیا تھا، ’آج کل تو سپریم کورٹ میں اور حکومتی فیصلے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے ہوتے ہیں‘۔

نیب استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ ’میر شکیل کو 14 جولائی 1986 میں استثنیٰ دی گئی، 180 کنال کی زمین کے عوض ایک ہی درخواست دی گئی‘۔انہوں نے بتایا کہ ’ایل ڈی اے نے میر شکیل کو پلاٹ الاٹ کرتے ہوئے 2 سڑکیں بھی شامل کر دیں، انہوں نے ایل ڈی اے سے ملاقات کی اور خواہش کا اظہار کیا کہ اسے ایک ہی بلاک میں 54 کنال زمین پر استثنیٰ دی جائے‘۔

عدالت میں میر شکیل الرحمٰن کے وکیل اعتزاز احسن نے استدعا کی کہ ان کے موکل بیمار ہیں انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کہیں بھاگیں گے نہیں، ان سے زر ضمانت یا شیورٹی لے لی جائے۔ بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ نے دونوں فریقینن کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد میر شکیل کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جج نے استفسار کیا کہ کیا اس وقت کے وزیراعلی نے پالیسی میں کوئی نرمی کی تھی جس پر استغاثہ نے بتایا کہ اس وقت کے وزیراعلی نواز شریف نے میر شکیل کو خصوصی رعایت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھر یلوصارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا ،لاہور : سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھر یلوصارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا ، Read News Lahore SuiGas Annnounced Instalment Users pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈان،لاہور قلندرز کرکٹرز کی مدد کےلئے میدان میں آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاک ڈاون کی صورت حال میں کرکٹرز کے گھروں کے چولہے جلائے رکھنا مشکل ہوگیا، وہیں، اب ’کو رونا وائرس‘ کی وبا نے ان مشکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تشخیص ہونے پر فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے خود کشی کر لیپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »