لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ریونیو اہداف نامکمل، 3ارب کا خسارہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

مالی سال 23-2022ء کے اختتام پر32 میں سے 3 محکموں نے ایک پائی بھی جمع نہ کرائی، محکمہ ایکسائز نے دو میں سے ایک ارب روپے کی غیر منقولہ جائیداد کا ٹرانسفر نہ کیا، لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن کو صوبائی مالیاتی ایوارڈ کے غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں صرف 2 ارب 6 کروڑ 71 لاکھ روپے موصول ہوئے۔

انفرا سٹرکچر اور ریگولیشن سٹورز کی ناکارہ اشیاء کی نیلامی کا ٹارگٹ 1 کروڑ روپے رکھا گیا تھا مگر کچھ بھی حاصل نہ ہوا، بلڈنگ پلان فیس کے 21 کروڑ 50 لاکھ میں سے صرف 12 کروڑ 91 لاکھ روپے ریونیو آیا، انفورسمنٹ جرمانوں کی مد میں 4 کروڑ روپے میں سے صرف 1 کروڑ 53 لاکھ روپے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز نواز کی باؤلرز کو بلا معاوضہ ریورس سوئنگ سکھانے کی پیشکشلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے قومی باؤلرز کو ریورس سوئنگ سکھانے کیلئے بلامعاوضہ خدمات پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا12:35 PM, 25 Jul, 2023, کھیل, متفرق خبریں, لاہور: ایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ایشین گیمز سے قبل پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ کا دوسرا روز : بارش کے باعث میچ روک دیا گیاٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکن ٹیم 166 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، پاکستان کو خسارہ پورا کرنے کیلئے 12 رنز درکار ہیں ۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کے مشیر مقررلاہور: (ویب ڈیسک)مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کے کرکٹ امور کے لیے مشیر مقرر ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل میں شدید مظاہروں کے باوجود متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظورتل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »