لاہور میں پولیس کا ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون برقرار رکھنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور( خبر نگار) سی سی پی او ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ہفتے اور اتوار کو لاک داﺅن برقرار رہے گا،اس دوران شہر کی تمام مارکیٹس اور

سی سی پی او ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایک ہفتے کے دوران 373 مقدمات درج کئے جبکہ کورونا ایس حاو پیز کی خلاف ورزی پر 01 ہزار 584 دکانیں سیل کیا گیا، ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈویژنل افسران شہر بھر میں 806 مارکیٹس میں 21 ہزار 704 دکانوں کو چیک کیا۔معمولی خلاف ورزی پر 9 ہزار 369 دکانداروں کو وارننگ دی گئی۔سی سی پی او ذوالفقار حمید نے کہا ہے

کہ کورونا وباءسے متعلقہ حکومتی گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کروایاجارہا ہے،حکومتی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے قانون شکن عناصرکو آڑے ہاتھوں لیا جائے گا۔ ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے ماسک کو یقینی بنائیں اور احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے کورونا وباءسے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ آج بھر شہر بھر میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Lahore CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Restrictions Order pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے37ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکانآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوریHealth 📣 KpK 📍 ANGRY منہگائی کتنی بڑھ گئی ہے، یہ غلط فیصلہ ہے،تنخواہ اور پنشن بڑھانی تھی ،پر افسوس ہوا کہ اس عوام کے فیصلے اب آئی ایم ایف کر رہا ہے ،وزیرآعظم تو کٹھ پتلی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں چائے خانوں اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار میں اضافہ - ایکسپریس اردوریسٹورنٹ اور کیفے سے ہوم ڈیلیوری صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک کی جاسکے گی، نوٹی فکیشن جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »