لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی8 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت لینے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan LahoreHighCourt

لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے 5 اور لاہور کے 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی، لاہور کے 3 مقدمات میں 10 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی گئی، جبکہ اسلام آباد کے 5 مقدمات میں 7 دن تک حفاظتی ضمانت منظور کی گئی۔عمران خان اپنے اوپر درج مختلف مقدمات میں حفاظتی ضمانت لینے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے، لاہور ہائیکورٹ نے انہیں ساڑھے پانچ بجے طلب کیا تھا۔عمران خان کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کچھ کیسز کی تفصیلات ہمارے پاس نہیں...

جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیے کہ ہم انہی کیسوں کو دیکھیں گے جن کی درخواستیں ہمارے پاس ہیں، ہم آپ کو بلینکٹ بیل نہیں دے سکتے۔ عمران خان نے کہا کہ اتنے زیادہ کیسز ہیں، سمجھ نہیں آتی، ایک میں ضمانت لیں دوسرے میں پرچہ آتا ہے، میرے گھر پر ایسا حملہ ہوا جیسا پہلے نہیں ہوا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہا کہ اگر آپ سسٹم کے ساتھ چلیں تو ٹھیک رہتا ہے، آپ کو اپنی چیزوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں نے کچہری میں سیکیورٹی کی وجہ سے عدالت کو شفٹ کرنے کو کہا، وہ تو ڈیتھ ٹریپ ہے، میں نے کہا تھا کہ مناسب سیکیورٹی دے دیں۔عمران خان جلوس لے کر لاہور ہائیکورٹ پہنچے،وکلا اور کارکن ہائیکورٹ کی دیوار پر چڑھ گئے تھے، پولیس نے مسجد گیٹ کے باہر حصار بنا لیا تھا، مسجد گیٹ سے اینٹی رائٹ فورس واپس عدالت کے اندر چلی گئی۔عمران خان کی آمد سے پہلے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا وارنٹ پر عمل ہونا چاہیے یا منسوخ ہونا چاہیے؟جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہا کہ ابھی عمران خان عدالت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bnda pochy jail bharo threek shuru ki thi ab jail jany sy q dar rahy koi pochny wala e ni hy is nashai sy is k baap ka raj hy jo chahy ga kary ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے زمان پارک سے روانہ - ایکسپریس اردوعمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ سے روانہ کارکنوں کا ہجوم دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل تو نہیں ئے کہ انمیں لاہور کے لوگ ہیں یا نہیں ہیں یہ تو پہچانے جاتے خیبر پختون خواہ سے لائے ہوے کرائے کے لوگوں کے سوا کچھ بھی نہیں یہ تو وہ لوگ ہیں جنکو پی ٹی آئی کے لوگوں نے کرائے ہر بھیجا ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے - ایکسپریس اردوعمران خان نے 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہوئی ہیں مائی لارڈ کا انتظار ختم 😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیش ہونے کیلئے مہلت دیدیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ہونے کیلئے ساڑھے چار بجے تک کا وقت دیدیا ہے, عدالت نے عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: دہشتگردی کے مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظورخان صاحب، اس کیس کو آپ کی جانب سے غلط طریقے سے ہینڈل کیا گیا، جسٹس طارق سلیم شیخ کے ریمارکس یہودی قادیانی فتنہ کی پرورش بند کرو Adalat nay kaha rishta chahie ho tu hmaray ghar main majod hai الحمد للہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائرکر دیںلاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائرکر دیں۔ جیل بھرو تحریک سے چوہا بھاگ رہا ہے مجھے بچاؤ تحریک یو تھیوں زمان پارک پہنچو عرے بھگوڑے کےپالتو بلاؤ آپنے چوہے نواز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئیوکلا اور کارکن ہائیکورٹ کی دیوار پر چڑھ گئے۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan LahoreHighCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »