لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلنگ اسٹیشنز کھلتے ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CNG

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہفتہ وار شیڈول کے تحت ایک روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ،شہریوں کو کم قیمت میں فلنگ کا موقع ملا تو گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔سوئی گیس حکام کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق ایک روز کے لیے سی این جی اسٹیشن کھول دئیے گئے ہیں لیکن گاڑیوں اور وینز کی لمبی قطاروں میں مسافر اور بچے اسکول اور دفاتر پہنچنے کے منتظر رہے، بیشتر تو لیٹ ہی ہوگئے۔

ہر کوئی جلدی سی این جی فلنگ چاہتا ہے مگر باری کا انتطار کرنا پڑرہا ہے، فلنگ کے منتظر شہری حکومت کو ہی کوس رہے ہیں،شہریوں کو فلنگ اسٹیشن پر اناسی روپے میں سی این جی دستیاب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، صوبائی وزرا کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزرا میاں اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان اور سمیع اللہ چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، چکی مالکان کو سبسڈائزڈ گندم دے کر اس کی قیمت بیالیس سے پینتالیس روپے کلو کر دی گئی ہے۔ Man of his wordss Ye wazir to khud chor hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز رات 10بجےکھولنےکافیصلہصوبے بھر میں اسٹیشنز کتنے گھنٹے کے لیے کھولیں جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CNG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کار سمیت سمندر میں ڈوبنے والا دانیال 3 بہنوں کا بھائی تھاگزشتہ روز کار سمیت سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان دانیال کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ Allah Pak magfrat farmen ان للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارشکوئٹہ میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا۔ پڑھیے Muhamma63909852 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دنیاپور،گاڑی میں جاگری ،خاتون ٹیچر2 بچوں سمیت جاں بحقدنیا پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا پور میں گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں خاتون ٹیچر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »