لاہور:اساتذہ اوربچوں کیلیےکروناٹیسٹ رپورٹ کی کوئی شرط نہیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:اساتذہ اور بچوں کیلیے کرونا ٹیسٹ رپورٹ کی کوئی شرط نہیں

Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 28 mins ago

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرکیپٹنمحمدعثمان نے متعلقہ اداروں کو وضاحتی خط لکھ دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اساتذہ اور بچوں کی ٹیسٹ رپورٹ لانے کی کوئی شرط نہیں ہے۔ کیپٹن محمدعثمان نےواضح کیا کہ تعلیمی اداروں کےٹیسٹ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنائی جا چکی ہے اورہائی رسک اضلاع کے ہر تعلیمی ادارے سے 15 روز میں ایک دفعہ رینڈم سیمپلنگ کی جائے گی۔

کیپٹن محمد عثمان نےبتایا کہ والدین، اساتذہ اورطلبہ کرونا وائرس کی علامات اوردیگر معلومات کے لیے 1033 پر رابطہ کریں،پرائمری ہیلتھ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے بھی معلومات حاصل کی جا سکتیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آبادمیں اساتذہ کےکرونا وائرس ٹیسٹ جاریاسکول کھلنے کی تاریخ قریب آتے ہی اسلام آباد میں اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ شروع کردیئے گئے ہیں۔ شہر میں یومیہ 200 سے300 ٹیسٹ کیے جارہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اساتذہ یا طلبہ کے کورونا ٹیسٹ کی کوئی لازمی شرط نہیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2020, لاہور, Page 1,شاہ محمود کی پیوٹن کے استقبالیہ میں شرکت‘ وطن واپسی shahMahmnoodQureshi Moscow Visit SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2020, لاہور, Page 1,گوادر بندرگاہ اور دیگرمنصوبوں پر کام تیزی سے جاری ،عاصم سلیم باجوہ Gawadar Seaport Projects AsimSaleemBajwa AsimSBajwa MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2020, لاہور, Page 1,شوگر کمشن رپورٹ: چیئرمین نیب نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا دی SugarCommission NAB Chairman Investigation Team MoIB_Official PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 12, 2020, لاہور, Page 1,قائداعظمؒ کی72ویں برسی،صدر،گورنر ،وزیراعلیٰ سندھ کی مزار پر حاضری،پھول چڑھائے QuaideAzam President Governer Sindh Pakistan ArifAlvi ImranIsmailPTI MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »