لاہورضمنی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی اسمبلی کے 4حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این اے 119سے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے گئے،این اے 119سے علی پرویز، شہزادفاروق سمیت 12امیدواروں کے کاغذات منظورہو گئے،...

لاہورضمنی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردیلاہورلاہور کے قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی اسمبلی کے 4حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این اے 119سے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے گئے،این اے 119سے علی پرویز، شہزادفاروق سمیت 12امیدواروں کے کاغذات منظورہو گئے، صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 158سے چودھری مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے جبکہ پی پی 158سے اختر حسین، یوسف علی سمیت 27امیدواروں کے کاغذات منظور ہو گئے۔

بیروزگاری میں خوفناک اضافہ ہو چکا ، امن وامان کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے: رانا زاہد توصیف بھی بول پڑے الیکشن کمیشن نے پی پی 149سے شعیب صدیقی، احسن اکرم سمیت 20امیدواروں کے کاغذات منظورکرلئے، پی پی 147محمد خان مدنی، ماجد ظہور سمیت 19امیدواروں کے کاغذات منظورکر لئے گئے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 164سے بھی حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے گئے،پی پی 164سے اختر حسین، مرزا جاوید سمیت 27امیدواروں کے کاغذات منظورہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیےقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی رہنما اور صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟اسلام آباد: 4 اپریل 2024 کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلیے پنجاب کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی وصولی مکمل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »