لاہور میں میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کر دی گئی، اس کا مقصد بس کے انتظار میں بیٹھے مسافروں کو ٹیکنالوجی کی سہولت سے آراستہ کرنا تھا۔ میٹرو بس کے سٹیشنز پر موجود کیمرے اور کمپیوٹرز بھی اسی انٹرنیٹ سے منسلک تھے، اس سے قبل ریونیو ب

ڑھانے کے لئے کرائے میں دس روپے کا اضافہ بھی کیا گیا تھا۔

جی ایم آپریشنز ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کے احکامات کی روشنی میں وائی فائی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے وائی فائی بند کرنے کا حکم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وائی فائی چلتا کہاں تھا جو بند کر دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں پانچ افراد کے قتل میں اہم پیشرفتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی میں رہنے کا خواب حقیقت میں تبدیل، صرف 1 یورو میں گھر خریدیںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹریفک اسسٹنٹ نے بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادیتفصیلات کے مطابق ایک خاتون اپنے پوتے کے ہمراہ نارووال سے لاہور آرہی تھی کہ اس دوران بس میں سوار ایک شخص نے بچے کو چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی ۔بس میں ٹریفک اسسٹنٹ بھی سفر کررہا تھا جو کہ ڈیوٹی کے لیے لاہور آرہا تھا، ٹریفک اسسٹنٹ نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا اور بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ سلام هو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 میں پاکستانی بادشاہت خطرے میں پڑگئی - ایکسپریس اردوآسٹریلین ٹیم کو پہلی پوزیشن کے حصول کیلئے اسے صرف ایک میچ جیتنا ہے WeStandWithSarfaraz aur sazishiyon ka yehi anjaam hai jo Pakistani team ka ho raha hai aur aagay hoga.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہپشاور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ڈینگی کے 20نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاڑے کا راج، شمالی علاتوں میں کڑاکے کی سردیملک بھر میں سردی جاڑے کا راج پھیل گیا ہے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 5، ہنزہ منفی 4 اور اسکردو میں منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Now some one should ask u that is it a news?. U chennels hv bn weeping few days back that theres lot of heat in karachi. . Natural why weep
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »