لاہور: پرویز ملک کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نون لیگ کے پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی حلقہ این اے 133 لاہور کی نشست پر ضمنی الیکشن 5 دسمبر کو ہوگا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی حلقہ این اے 133 لاہور کی نشست پر ضمنی الیکشن 5 دسمبر کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ امیدواروں کی حتمی فہرست 10 نومبر کو شائع کی جائے گی، امیدوار 11 نومبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات کےلیے انتخابی نشان 12 نومبر کو الاٹ کئے جائیں گے، نذرعباس ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر ہوں گے جبکہ سید باسط علی شاہ آر او ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی آلہ کار نہ بنے:پرویز خٹکاندرونی آلہ کار کافی ہیں 🖐️🖐️🖐️ بتارھے ھیں کہ وہ سردی آرھی ھے مینؤں بچالو نالے چھپا لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست کراچی کا چوتھا نمبرلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا چوتھا نمبر Lahore Pollution Environment PollutedCity Karachi MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی ترین نے ایف بی آر کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاپاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل سردار جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے غیر ملکی اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹس لاہور ہائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میٹرک نتائج کااعلان، 707طلباء کے 1100میں سے 1100نمبرزمیٹرک بورڈ لاہور نے تاريخی رزلٹ کا اعلان کردیا جس میں 707 طلباء نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرلئے۔ چیئرمین بورڈ کا کہنا ہے کہ معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV Daniyalspeaks widespreed corona symptoms Daniyalspeaks Impossible inquiries honi chaie 1100 me se 1100 ho h ni saktay kia totally sub math k thay Daniyalspeaks تعلیم کے ساتھ اس سے بڑا مذاق نہیں ہو سکتا۔ Shafqat_Mahmood پاکستانی قوم آپ کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے893نئے کیسز رپورٹ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے893نئے کیسز رپورٹ Pakistan Coronavirus CoronaPatients Infection COVID19 GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ بار کا احتجاج کا اعلانپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں مہنگائی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ بار نے احتجاج کا اعلان کر دیا، پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز پشاور شکر ہے اللہ کا، کوئی تو اٹھا مہنگائی کے خلاف،،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »