لاہور، نیا شہر بنانے کا منصوبہ، اتھارٹی کے 7ارکان کا تقرر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، نیا شہر بنانے کا منصوبہ، اتھارٹی کے 7ارکان کا تقرر تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی پنجاب حکومت نے لاہورمیں راوی کنارے نیا شہربسانے کے پروجیکٹ راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سات ارکان کی تین سال کے لئےتقرری کردی ہے۔

ان میں عارف حبیب ، عقیل کریم ڈھیڈی، افتخار علی ملک ،جاوید سلیم قریشی، کلیم احمد صدیقی کے علاوہ چیئر مین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ پنجاب اور سیکرٹری ایچ یو ڈی پنجاب شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کا دورہ، وزیر اعظم آج نئے شہر کا سنگ بنیاد رکھیں گےوزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ ایک نئے شہر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے گرد نیا شہر بسانے کیلئے سب سے اہم ترین کام کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے لاہور کے گرد نیا شہر بسانے کے لیے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق راوی اربن ڈویلپمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، تاجر برادری کا کاروبار کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدملاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، آل پاکستان انجمن تاجران کے نعیم اور خالد پرویز نے کہا کہ دس اگست سے ریسٹورنٹس، سیاحت اور دیگر شعبے کھولنے کا اعلان خوش آئند ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »