لاہورمیں شد ید دھند 6گاڑیاں ٹکرا گئیں 3 افراد جاں بحق 10 زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہورمیں شد ید دھند ،6گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی Lahore Fog Motorway RoadAccident Accident Deaths Injured NHMPofficial CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar ctplahore

ٹکرا گئیں، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے بابو صابو انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

کیا۔ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائٹ لمیٹیڈ نےشیرشاہ نالےپرشاپنگ سینٹر کب اورکیوں بنایا؟سائٹ لمیٹیڈ نے شیر شاہ نالے پر شاپنگ سینٹر کب اورکیوں بنایا؟ پڑھیے Aamer_Majeed کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.65 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی راولپنڈی میں تمام ڈینگی ورکرز/پولیو کی اتوار چھٹی کو پچھلے پانچ ماہ سے بند کر رکھا ہے. ریاست مدینہ کے ٹھیکدارو یہ نا انصافی اور ظلم پہلی بار دیکھا جا رہا ہے. ظلم کی بنیاد پر ریاست مدینہ کی عمارت کھڑی کرنے والو کیا ہمیں بچوں کے ساتھ ایک دن گزارنے کا حق نہیں..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0634\u06cc\u0631\u0634\u0627\u06c1 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0632\u062e\u0645\u06cc \u062f\u0645 \u062a\u0648\u0691 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 18 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u0639\u0644\u0627\u0642\u06d2 \u0634\u06cc\u0631 \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u062f\u0646\u0648\u06ba \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2\u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکے کے تمام نمونے پنجاب لیبارٹری بھیجنےکا فیصلہنمونے کی پیکنگ کے لیے پنجاب لیبارٹری سے ہدایات بھی لی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے مزید 310 کیسز رپورٹ، 10 جاں بحقکرونا کے مزید 310 کیسز رپورٹ، 10 جاں بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئیشیر شاہ دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »