لاہور احتجاج ،میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور احتجاج ،میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman

لاہور میں جنگ اور جیو نیٹ ورک کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

سینئر صحافیوں اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنےوالے افراد نے ڈیوس روڈ پر احتجاجی کیمپ میں شرکت کی۔ جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہورمیں ڈیوس روڈ پر کئی ہفتوں سے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ کیمپ سے سینئر صحافی سہیل وڑائچ اور شاہین قریشی نے خطاب کیا، مقررین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن نے ہمیشہ سچائی کو فروغ دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں آزادانہ صحافت کے لیے قربانیاں دیں، جب تک انہیں رہا نہیں کیا جاتا احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kia media walo ko protests krnay ki ijazat h aj kal?

Yeh sab bakwas hai

Shetan eid pay bahir ayy ga abi jail ma theek ha

Bilkul Reha mt karo inhain abi aur Sabiq sikhao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: میر شکیل کی غیر قانونی گرفتاری پر تیسرے روز بھی احتجاجاحتجاج میں جنگ، دی نیوز، جیو نیوز کے ورکرز کے احتجاج میں ملک بھر کی تاجر تنظیموں کے قائدین، پی ایف یو جے، آر آئی یو جے کے ارکان نے شرکت کی۔ Bahot acha kia hai is ko jail mi hona chaiye Is bechary ko insaf dy do wrna geo khudkhusi krly ga😂😂😂😂 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوارلاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار Pakistan WeatherAlertAndUpdates DryAndHot Rains Punjab Kashmir CloudyWeather SummerSeasonBegins WeatherPK Ramadan GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوارلاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش پر ملزم گرفتارلاہور کے علاقے سبزہ زار میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، شہریوں کی سہولت کیلئے ماڈل بازار قائمرمضان المبارک میں شہریوں کی سہولت کیلئے انتظامیہ نے شہریوں کی سہولت کے لیے لاہور کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور، شہریوں کی سہولت کیلئے ماڈل بازار قائمرمضان المبارک میں شہریوں کی سہولت کیلئے انتظامیہ نےلاہور کے مختلف علاقوں میں دس ماڈل بازار قائم کیے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں قائم ماڈل بازاروں میں انتظامیہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »