لاہور کی ایک لاکھ خواتین طلاق کے لئیے عدالت پہنچ گئیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی ایک لاکھ خواتین طلاق لینے عدالت پہنچ گئیں

لاہور: گھریلو جھگڑوں ، غربت ، بیروزگاری اور دیگر مسائل کی وجہ سے خاندانی نظام شدید توڑ پھوڑ کا شکار ہوگیا ، ایک سال میں لاہور کی ایک لاکھ سے زائد خواتین طلاق اور خلع کے لئے عدالت جاپہنچیں ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کی خطرناک حدوں کو چھونے لگا ہے ۔ غربت مہنگائی بیروزگاری اور دیگر مسائل کی وجہ سے گھریلو جھگڑوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ جس کی وجہ سے طلاق اور خلع کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 2021 میں ایک لاکھ خواتین نے خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع کیا اور 10 ہزار سے زائد خواتین کو خلع کی ڈگریاں جاری کردی گئیں۔ لاہور کی فیملی کورٹس میں 60 ہزار کے قریب خلع کے کیسز زیر سماعت ہیں۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد، عدم برداشت نے میاں بیوی جیسے مقدس رشتے میں دراڑیں ڈال دیں۔ معمولی گھریلو لڑائی جھگڑوں اور تلخ کلامی پر خلع لینے کی شرح میں بہت اضافہ ہوا ہے اور لاہور کی عدالتوں میں طلاق اور خلع کے کیسز کے انبار لگے پڑے ہیں...

قانونی ماہرین کے مطابق خلع کے کیسز میں روز بروز اضافہ کی بڑی وجہ ساس بہو کی لڑائی ، پسند کی شادی ، عدم برداشت اور ناساز گار معاشی حالات جیسے عوامل ہیں ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق لاہور کی فیملی کورٹ میں روزانہ ڈیڑھ سو سے زائد خلع کی درخواستیں دائر ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😔

Deen se dhoori

Hum tv 📺

What happened with women to take the divorce?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈبرطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ ہوئے صورتحال واقعی تشویش ناک ہے کورونا کے روزانہ برطانیہ میں اس قدر مریضوں میں اضافہ برطانوی شہریوں کے لیے آئندہ 20 دن خطرے کی گھنٹی ہے الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقرا کی جنید اور عائشہ کی نئی ویڈیو کی کھل کر تعریفویڈیو میں عائشہ کی اسٹیج تک آمد اور جنید کے ساتھ بیٹھنے کے مناظر ہیں جس پر صارفین نے نئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews Junaidkishadi IqraAziz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی اپیل پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظورنیب کی مریم نواز کی اپیل پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور AccountabilityCourt NAB PMLN MaryamNawaz AvenfieldVerdict MaryamNSharif pmln_org SpoxPMLN MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry MaryamNSharif pmln_org SpoxPMLN MoIB_Official ShazadAkbar fawadchaudhry ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 28 دسمبر سے سردی کی شدید لہر کی پیش گوئیMeteorological Department forecasts severe cold in Karachi from December 28
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی افغانستان کی مدد کیلئے قرارداد منظوروزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا اوآ ئی سی اجلاس کے حوالے سے ٹویٹ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی افغانستان کی مدد کیلئے قرارداد منظور افغانستان کی مدد سے متعلق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کی دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان کردیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ، ماڈل جارجینا روڈریگز کی دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان ہوگیا ہے۔ سٹریمنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »