لاہور: اورنج لائن ٹرین 10 دسمبر سے آزمائشی طور پر چلے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: اورنج لائن ٹرین 10 دسمبر سے آزمائشی طور پر چلے گی ويڈيو لنک: DailyJang

لاہور میں اورنج لائن ٹرین 10 دسمبر سے آزمائشی طور پر چلنا شروع ہو گی تاہم شہریوں کو اس خوبصورت ٹرین پر سفر کا لطف اٹھانے کے لیے چند ماہ انتظار کرنا پڑے گا۔بجلی سے چلنے والی دلکش اورنج لائن میٹرو ٹرین مکمل آٹو میٹک ہے، یہ 10 دسمبر سے ہر روز آزمائشی طور پر ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک 27 کلومیٹر فاصلہ 27 اسٹیشنوں پر رکتے ہوئے 45 منٹ میں طے کرے گی، ٹرین کو بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کے لیے دو بجلی گھر بنائے گئے...

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار منگل کو اپنی کابینہ، ارکان اسمبلی اور چینی حکام کے ساتھ اورنج ٹرین میں سفر کریں گے۔ سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف بھی اس ٹرین کو دو مرحلوں میں آزمائشی طور پر چلا چکے ہیں، اُس وقت چوبرجی سے لکشمی چوک تک ڈیڑھ کلو میٹر انڈرگراؤنڈ پورشن زیر تعمیرتھا۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب ڈاکٹر اسعد گیلانی نے جیونیوز کو بتایا کہ اورنج ٹرین کو تین ماہ آزمائشی طور پر چلا کر اس کا مکینیکل، الیکٹریکل اور بریک سسٹم چیک کیا جائےگا، ٹرین دو انجنوں اور تین مسافر بوگیوں پر مشتمل ہو گی، جس میں 200 افراد بیٹھ کر اور 800 کھڑے ہوکر سفر کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور واہگہ کے درمیان شٹل ٹرین کی بحالی کا اعلانلاہور اور واہگہ اسٹیشن کے درمیان شٹل ٹرین 33 سال بعد 14 دسمبر سے بحال کی جا رہی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بنددھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بند Pakistan Lahore Motorway Closed Fog Roads FogySeason ColdWeather WeatherAlertAndUpdates GOPunjabPK gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیالاہور:ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا Pakistan Lahore Dacoit Snatched Money Jewelry Money NewlyMarriedCouple PunjabPolice GOPunjabPK gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا شاندار آغازبرائیڈل فیشن ویک میں خوبصورت ماڈلز کے ریمپ پر جلوے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ نظرانداز، لاہور قلندرز نے سہیل اختر کو کپتان مقرر کردیا - Sport - Dawn NewsCongratulation Sohail Akhtar, lahoreqalandars , i think he can but let him work freely.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگی PSL2020 Drafting Ceremony Held Lahore thePSLt20 TheRealPCB PSLDraft2019
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »