لاہور میں خاتون سے اجتمانی زیادتی کا ایک اور واقعہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں خاتون سے اجتمانی زیادتی کا ایک اور واقعہ ARYNewsUrdu

لاہور کی حدود رائیونڈ کے علاقے میں خاتون کے ساتھ ڈکیتی کے بعد اجتماعی زیادتی کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔تھانہ رائیونڈ سٹی پولیس نے زیادتی اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں درج کر لیا۔ایف آئی آر متن کے مطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ 3 ستمبر کی رات پیش آیا تھا۔نامعلوم تین ڈاکو دیوار پھیلانگ کر گھر میں داخل ہوئے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ڈاکووں نے اسکے منہ پر کپڑا ڈال کر باندھ دیا اور کہا کہ اگر کوئی حرکت کی تو گولی مار دیں گے۔ ڈاکووں نے لوٹ مار کی اور مدعی مقدمہ کی بیوی کے ساتھ زیادتی کی۔

ایف آئی آر کے مطابق ڈاکووں نے گھر سے موبائل فون، 11ہزار نقدی، سونا اور راشن کا سامان لیا اور فرار ہو گیے۔ اے ایس پی رائیونڈ رضا تنویر کے مطابق پانچ مشتبہ افراد حراست مین ہیں جن کے ڈی این اے سیمپل کروا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

alihassan_24454 Hi alihassan_24454, Play games with beauties and earn money.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون سے زیادتی کی تحقیقات میں پیشرفت، سنگین جرائم میں ملوث 10 ملزم زیر حراست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تونسہ کے گاؤں میں گھر میں خاتون کا 'گینگ ریپ' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس میں ابھی کوئی ملزم گرفتارنہیں ہوا،آئی جی پنجابلاہور: آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ خاتون زیادتی کیس میں ابھی کوئی ملزم گرفتارنہیں ہوا،املزمان کی گرفتاری سےمتعلق چلنےوالی خبریں غلط ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ کیس کی تفتیش کوخودمانیٹر کررہاہوں،کسی کامیابی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خاتون سے اجتماعی زیادتی: جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے خاتون زیادتی کیس: کرول گائوں اورملحقہ دیہات کے 25 ریکارڈ یافتہ ملزمان غائبموٹروے خاتون زیادتی کیس: کرول گائوں اورملحقہ دیہات کے 25 ریکارڈ یافتہ ملزمان غائب KarolVillage MostWanted MotorwayIncident GangRape Criminal Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP InamGhani UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTICPOfficial Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:متاثرہ خاتون کے اہلخانہ کا فوری بیان ریکارڈ کروانے سے معذرتموٹروے زیادتی کیس:متاثرہ خاتون کے اہلخانہ کا فوری بیان ریکارڈ کروانے سے معذرت MotorwayIncident AbuseCase VictimFamily Statement PunjabPolice GangRape GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar InamGhani Fayazchohanpti PTICPOfficial ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »