لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں آج بارش کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہو گیا جس کے باعث لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی خیبر پختونخوا، جہلم، چکوال، اٹک، سرگودھا، میانوالی، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور کے اضلاع میں بھی آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بچوں پر تشدد کے ملزمان کے لیے سخت سزا کا قانون تیار - ایکسپریس اردوجنسی ہراسانی میں ملوث ‌‌شخص کی سزا 7 سال سے بڑھا کر 14 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز سر عام پھانسی اور بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا نومبر میں مستعفی ہونے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں neya kaam kya hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعترافاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعتراف UNSG Inspired Meet Brave Women Men Pakistan Serving Peace UN antonioguterres UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹحمزہ شہباز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے،ملزم ضمانت کا حقدار نہیں:لاہور ہائیکورٹ Pakistan PMLN HamzaShahbaz Bail Verdict LahoreHighCourt GovtOfPunjab PmlnMedia pmln_org hamzaspmln GovtOfPunjab PmlnMedia pmln_org hamzaspmln MaryamNSharif MaizaHameed Han ji to kch dino pahle Sab Be gunah sabit hrhe the yea
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »