لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے Lahore Pakistan Rainfall Forecast

علاقوں میں بارش سے خنکی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں مال روڈ، گلبرگ، سبزازار اور اقبال ٹاون ، ماڈل ٹاؤن، ڈی ایچ اے، کینٹ، واہگہ ، بادامی باغ، شاہدرہ، داتا دربار میں بھی بارش جاری ہے ۔ بارش سے اسکولوں میں آج سے ہونے والی حاضری بھی متاثرہوئی ہے ۔

پاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے:وزیراعظم جھنگ، خانیوال ، ساہیوال، اوکاڑہ،لیہ،راجن پور،ملتان، ڈی جی خان، رحیم یار خان، بہاولپوراوربہاولنگرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد ، پشاور، شانگلہ،مردان ،باجوڑ، مالاکنڈ،وزیرستان ،بنوں،ڈی آئی خان،لکی مروت میں بارش کی پیش گوئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے نشیبی علاقوں میں پانی جمعلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع Lahore Rain Winter WeatherForecast Pak_Weather WeatherPK pmdgov CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں وارننگ جاری09:40 PM, 5 Jan, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ نے وارننگ جاری کرتےہوئے کہا کہ 7،8 جنوری کو تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقبال ٹاؤن میں خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق اقبال ٹاؤن میں عثمان نامی شخص نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروعملک کا سب سے بڑا شہر کراچی کئی روز سے گہرے بادلوں کے نرغے میں ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بوندا باندی اور بارش شروع ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی سالانہ ایورڈز ٘مختلف کیٹگریز میں جیتنےوالے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے سالانہ ایوارڈ کی مختلف کیٹگریز میں ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے 4بہنوں کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سینلاہور سے 4بہنوں کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین، والد ملوث نکلا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »