لاہور کی فضا دھوئیں اور گرد سے آلودہ ہونے لگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ ماحولیات پنجاب دھواں اگلتی فیکٹریوں کو بند کرانے میں ناکام ہوچکا ہے اوررہائشی علاقوں میں لگی فیکٹریوں سے صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے SamaaTV

Posted: Nov 1, 2021 | Last Updated: 2 hours agoمحکمہ ماحولیات پنجاب دھواں اگلتی فیکٹریوں کو بند کرانے میں ناکام ہوچکا ہے اوررہائشی علاقوں میں لگی فیکٹریوں سے صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔ دھوئیں کے اثرات فضا میں ہی نہیں بلکہ

لوگوں پر بھی نظرآتے ہیں اور مقامی رہائشیوں کے ہاتھ اور منہ کالے ہوجانا ایک معمول ہے جبکہ کپڑوں پر بھی آلودگی کے آثار عیاں ہیں۔ محکمہ ماحولیات کے پاس موثر کارروائی نہ کرنے کا صرف یہی جواز ہے کہ مطلوبہ فنڈز اور عملہ دستیاب نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہاں سرعام کباڑیے پولیس کی ملی بھگت سے واپڈا کی تاریں جلا کر آلودگی پھیلارھے ھیں کوٸ پوچھنے والا نھی آلودگی میں نمبر١ تو لاھور ھوگا

:(

فیکٹریاں بند نہیں ہونی چاہیے بلکہ دھواں کا بندو بست کرنا چاہیے

Ye mehkma sirf pay aur monthly lainy k liye bna hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے علماء کی ملاقات، عمران خان کا سعد رضوی کی رہائی سے انکار - ایکسپریس اردومعاملہ عدالت میں ہے، دباؤ میں آکر غلط روایت قائم نہیں کروں گا، وزیراعظم، ٹی ایل پی سے مذاکرات کیلیے کمیٹی قائم لا حولا ولا قوة إلا بالله العلي العظيم ابھی تھوڑی دیر پہلے علماء کرام نے میڈیا والوں کو کہا تھا کہ جب تک وہ نہ کچھ بتائیں تو میڈیا والے کوئ بھی خبر نہ چلائیں اپنی خاص طور پر جھوٹی خبریں مت پھلائیں میڈیا مافیا شرم کرو علماء کرام کے کہنے کی لاج بھی نہیں رکھی تم لوگوں نے Chor do usy..q darty ho itna saad sy?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ڈينگی ميں مبتلا مريضوں کی تعداد 10ہزار سے متجاوزلاہور ميں ڈينگی ميں مبتلا مريضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ڈینگی سے مزيد دو افراد انتقال کر گئے SamaaTV please like my videos and subscribe my YouTube channel please like my videos
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا: اصغر افغانAisa nahi hona chaye tha By this logic half of their team may retire before this WC is over ;) Unless Asghar had special feelings for Pakistan only ... Well done paa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اصغر افغان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر،فیصلے کی وجہ بتانے سے گریزافغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغرافغان آخری میچ کے دوران انٹرویو دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں آئے روز اضافے سے سفید پوش طبقہ خریدنے سے لاچارBakwaas....... Is se zyada sasta Fruit aj tak nahi hua... فوج کہتی ہے آٹا چینی گھی تیل بجلی گیس پٹرول جو چاہے مہنگا کرو اور جتنا چاہے ٹیکس لگاؤ لیکن ہمیں ہمارا حصہ پورا دو عوام جائے بھاڑ میں نشئی نیازی اسی حکم کی تعمیل کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف کی فیملی نے DC سے معذرت کیوں کی؟فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کارکردگی پر مبارکباد دینے کیلئے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دے دی، تاہم آصف علی کی فیملی نے مصروفیت کی بناء پر ڈی سی آفس جانے سے معذرت کر لی۔ اس ڈی سی کو شرم آنی چاہیے جو قومی ہیرو کے گھر جانے کہ بجائے افسرے کے نشے میں دھت الٹا فیملی کو اپنے دفتر بلا رھا۔ Public servants better avoid such gestures of “win friends and influence people.” Leave it the public representatives.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »