لاہور کے اسکولوں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے اسکولوں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ARYNewsUrdu Lahore

سامنے آیا ، جس کے بعد جعلی بھرتی ہونے والے اساتذہ اور ملازمین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا کہ 88اساتذہ ، 101 درجہ چہارم اور 22جونیئرکلرک کی جعلی بھرتیاں کی گئیں ، ٹیچنگ ونان ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتیاں گزشتہ 5 سال کےدوران کی گئیں۔ محکمہ اسکول نے مذکورہ اساتذہ و ملازمین کی تنخواہیں روک کر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بھرتیوں میں ملوث تمام افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب پنجاب کے اسکولوں میں پرنسپلزاورسینئرسبجیکٹ اسپشلسٹ کی 1ہزار 325 سیٹیں خالی ہے اور گریڈ 19 کی اسامیاں خالی ہونے سے انتظامی معاملات ٹھپ ہوکر رہ گئے۔ لاہور:اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 18 کے افسران کو ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں تمام اتھارٹیز کو پرنسپلز کی اسامیوں پر اساتذہ کو ترقیاں دینے کیلئے دستاویزات مانگ لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت - ایکسپریس اردوپشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونےکی قیمت میں استحکامسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بھارتی باحجاب طالبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے اللہ اکبر ریلی - ایکسپریس اردوریلی میں نوجوانوں اور طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اگر یہی ایک ہندو لڑکی ہوتی اور پاکستان میں اپنے حقوق کے لئے ٹی ایل پی کی ریلی کے سامنے نعرے لگا رہی ہوتی اس کا کی حشر ہوتا؟ کیا کوئی بتانا پسند کرے گا؟ کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کریں- ماشا اللہ Apna ہیرو paida karo dosro k kindy py bindok rakh kr golee chalana meza nahi karta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب میں تعیناتی کے جعلی خط جاری کرنےکے الزام میں 3 افرادگرفتارتینوں ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، ملزمان نے ڈیٹا انٹری آپریٹر اور نائب قاصد کی پوسٹوں کے لیے جعلی خط جاری کیے تھے، نیب کمینے اپنے آپ ہی خط لکھتے رہتے تھے bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK Controller bzu is trying to threaten the students instead of doing his job... They all are trying to save their corruption by spoiled the future of 14000 innocent students.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کے دور میں گردشی قرضے کے سارے ريکارڈ ٹوٹ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنات نے اہلیہ کے سر میں کیل ٹھوکی، متاثرہ خاتون کے شوہر کا دعویٰاس سے قبل بھی میری اہلیہ کو تیسری منزل سے جنات نے پھینکا تھا: شوہر متاثرہ خاتون جن کو بھی اگلی پیشی پر حاظر کیا جائے، نہیں تو شوہر کا جن نکالا جائے ایتھے رکھ آ تیرے جن کڈاں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »