لاہوروالے راوی میں کشتیاں کیوں بہاتےہیں؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہاں جمع ہونے والا ہجوم ڈھول باجوں کے شورمیں نذرونیاز کے ساتھ ایک عجیب سے جذبے سے سرشارنظرآتاہے SamaaTV

Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 49 mins agoلاہور میں ہرسال غوث الاعظم سید شیخ عبدالقادرجیلانی کے عُرس کے موقع پرعقیدت مند علامتی کشتیاں لیے انہیں راوی میں بہانےبغداد میں مدفون غوث الاعظم سید شیخ عبدالقادرجیلانی کا عُرس ہرسال روایتی اندازمیں منایاجاتا ہے جہاں دنیا بھرسےعقیدت مند اکٹھا ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں اس عُرس کی پہچانیہاں جمع ہونے والا ہجوم ڈھول باجوں کے شورمیں نذرونیاز کے ساتھ ایک عجیب سے جذبے سے سرشارنظرآتاہے۔ آس ومراد پوری ہونے پرکشتی دریا میں بہانے کی اس رسم کا ایک دلچسپ پس...

کہ سیدنا غوث پاک بغداد میں دریا کی طرف تشریف لے گئے تو وہاں 90 سال کی ایک ضعیف خاتون کو دیکھا زارو قطاررورہی تھی ۔ ایک مرید نے انہیں بتایا کہ ‘ اس ضعیفہ کا اکلوتا خوبروبیٹا نکاح کرکے دلہن کو اسی دریا میں کشتی کے ذریعے اپنے گھر لارہاتھاکہ کشتی الٹ گئی اورساری بارات ڈوب گئی۔ اس واقعہ کو 12سال گزرچکے ہیں مگرماں کا غم نہیں جاتا، یہ روزانہ یہا ں دریا پرآتی ہے اوربارات کونہ پاکررودھوکرچلی جاتی ہے’۔کہ اس ضعیف خاتون پرترس کھاتے ہوئے سید شیخ عبدالقادرجیلانی نے بارگاہ الہیٰ میں دُعا کیلئے ہاتھ اٹھا دیے،...

ابھی یہ کلام اختتام کو بھی نہ پہنچاتھاکہ یکایک وہ کشتی اپنے تمام ترسازوسامان کے ساتھ بمع دولہا،دلہن اورباراتیوں کے سطح آب پر نمودارہوگئی اور چندہی لمحوں میں کنارے آلگی، تمام باراتی دعائیں لے کرخوشی خوشی اپنے گھر پہنچے، اس کرامت کو سن کربے شمارکفّارنے آکر سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے دستِ حق پرست پراسلام قبول کیا۔

اس اقدام کی بڑی وجہ بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے مانی گئی منت بھی ہوتی ہے جس کے پورا ہونے پر عقیدت مند آئندہ سال نذرونیازکرتے اورکشتی بہاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش کے باعث لیسکو کا نظام بیٹھ گیا متعدد علاقوں سے بجلی کئی گھنٹوں سے غائبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں بارش برسنے کے کچھ دیر بعد ہی لیسکو کا نظام بیٹھ اور متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے  جس کے باعث شہریوں کو شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے ہر شہری کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا09:04 PM, 8 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دیں گے۔ وزیر hope he knows what is that? Only sahiwal and DG khan division
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی والوں سے بجلی کے بلوں کے ذریعے نیا ٹیکس لینے کی تیاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت سندھ نے کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)کا فائر اورکنزروینسی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکواڈ کے اعلان کے چند لمحے بعد ہی راشد خان کپتانی سے دستبردارافغان کرکٹ بورڈ نے راشد خان کو متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والے ایونٹ کے لیے کپتان مقرر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکشہ سوار خواتین سے بدتمیزی: ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور : مقامی عدالت نے رکشہ سوار خواتین سے بدتمیزی کیس میں 4 ملزمان کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جناب ان کا لباس تو دیکھو۔ ان سے بھی کہہ دیں کہ یہ پاکستان ہے لندن نہیں Yeh huwi na bat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے حوالے سے ممکنہ نئی گیمافغانستان کے حوالے سے ممکنہ نئی گیم مصیبت کی اس گھڑی میں ایران تاہم آرمینیا کا طرفدار رہا۔وجہ اس کی یہ ہے کہ آذری افراد کی بے پناہ اکثریت شیعہ مسلک سے تعلق تو رکھتی ہے javeednusrat Iran IRIMFA_EN ARG_AFG MoDAfghanistan GovtofPakistan javeednusrat IRIMFA_EN ARG_AFG MoDAfghanistan GovtofPakistan انٹرنیشنل گیم ایران روس شعیہ کو اسپورٹ کرتا ہے انڈیا بھی شیعہ کو بہتر جگہ دیتا ہے انڈیا میں سعودیہ کو دیکھنا ہو گا. آگے javeednusrat IRIMFA_EN ARG_AFG MoDAfghanistan GovtofPakistan پاکستان میں تبدیلی کیسے آئے گی ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »