لاہور پولیو کا شکار 14 سالہ لڑکا دم توڑ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، پولیو کا شکار 14 سالہ لڑکا دم توڑ گیا Lahore Polio Boy Killed PolioCampaign pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

متاثرہ لڑکا میو ہسپتا ل میں زیر علاج تھا، لڑکے کی دونوں ٹانگیں اور بازو پولیو وائرس کا شکار تھے،لاہورمیں ایک ماہ کے دوران پولیو سے جاں بحق ہونے والوں کی

تعداد 2 اور پنجاب میں 2 ماہ کے دوران یہ تعداد 3ہو گئی۔ دوسری جانب ترجمان کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے 33 اضلاع میں 5روزہ انسداد ِپولیو مہم بھی شروع کردی گئی .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، پولیو کا شکار 14 سالہ لڑکا دم توڑ گیالاہور میں پولیو سے متاثرہ 14 سالہ لڑکا دم توڑ گیاجس کےبعد لاہورمیں ایک ماہ کے دوران پولیو سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 اور پنجاب میں 2 ماہ کے دوران یہ تعداد 3ہو گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب اور سندھ میں 15 اگست سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 اگست، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں 17 اگست سے شروع ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیو مہم میں 1 کروڑ 78 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، ٹیمیں تشکیلترجمان پولیو پروگرام نے کہا ہے کہ پنجاب کے 33 اضلاع میں پولیو مہم کا انعقاد ہفتہ 15 اگست سے کیا جائے گا، مہم کے تحت 1 کروڑ 78 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جشن آزادی میں پولیو کے خلاف جنگ کو کامیاب بنائیں، صوبائی وزیرصحت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیو مہم کاافتتاح کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیو مہم کاافتتاح کردیا،وزیراعلیٰ سندھ نے بچو ںکو پولیو کے قطرے پلائے اور ان کو تحائف بھی دیئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں 15 سے 21 اگست تک کیلئے انسداد پولیو مہم کا آغازسندھ بھر میں 15 سے 21 اگست تک انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، وزیر صحت عذرا پیچوہو کہتی ہیں کہ والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر اپنا فرض ادا کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »