لاہوری عید پر بارش میں قربانی کریں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں گزشتہ رات کو شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

محکمۂ موسمیات نے عید کے روز بھی بارش ہونے اور موسم خوش گوار رہنے کی پیش گوئی کی ہے، لاہور کے شہری بارش کے دوران قربانی کا فریضہ انجام دیں گے۔

لاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئے۔ لاہور کی فضاؤں میں بادلوں کا راج ہے، حبس اور گرمی میں واضح کمی آ گئی ہے، گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ جاری بارش نے موسم سہانا بنا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش، موسم خوشگوارکراچی کے مختلف علاقوں ميں صبح سویرے وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، پڑھیے zamzamkhan61 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہو گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، علی الصبح شروع ہونے والی بارش تا دم تحریر جاری ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موسم سہانا۔۔۔۔ پورے ملک میں بارش ہی بارشآج اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش اور اس دوران بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کیا بارش کی صورت میں مویشیوں کے دام گرینگے؟کیا بارش کی صورت میں کراچی مویشی منڈی میں مویشیوں کے دام گرینگے؟ رپورٹ دیکھیں SamaaTV Kanjri samaa shame on u gandi media
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جڑواں شہر میں طوفانی بارش اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارلحکومت اور راولپنڈی میں ہونے والی تیزاور طوفانی بارش کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہر طرف پانی جمع ہوگیا جبکہ ایئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشپنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، تیز بارش سے ندی نالے بھی بپھر گئے، چھتیں گرنے کے واقعات میں ایک بچی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »