لاہور پولیس میں کورونا سے پہلی شہادت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور پولیس میں کورونا سے پہلی شہادت Lahore Police Martyred CoronaVirus Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly HeadConstable ShamsShafiq pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس پر وہ میو اسپتال میں زیر علاج تھا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ شمس شفیق سکندریہ کالونی کا رہائشی اور تین بچوں کا باپ

تھا۔سی سی پی او ذوالفقار حمیدنے شمس شفیق کو لاہور پولیس کی طرف سے سلام پیش کیا۔ان کا کہنا تھا کہ شہید پیکج کی منظوری کے لیے آئی جی پنجاب کو سفارش کی جائے گی اور شہید کے اہل خانہ کا خیال رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ Wrong.. i bought a car in April and i m n pakistan یہ تو وہ چلو بندہ ھے جو اتوار کو بنک کھول کر ملک لوٹنے میں ملوث ھے۔ یہ بھی باتیں کرتے ھے،بغیرت ڈھوب کے کیوں نہیں مرتے، لیکن غیرت کہاں ، یہ ملک مردوں کی میراث نہیں ھے ب چ اس کی شکل دیکھو فل ٹائم لعنت اور پھٹکار برس رہی ھے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔ Pls update your record.. Punjab has crossed 10K cases long back and you report is still 5k.. پہلے ڈھنگ کی ٹیسٹنگ کٹ تو بنا لیں... ان کے ٹیسٹ رزلٹ کا کیا بھروسہ Pakistani in Dubai 😢😢😢😢😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا سے 18 اموات ہوئیں,مراد علی شاہآج سندھ میں کورونا سے 18 اموات ہوئیں,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh People Killed Infected DeathRateToll CasesReported CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کا انتقالحیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کا انتقال Hyderabad CoronavirusPandemic Doctor Killed InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official News Anchors kb marna shuru hongy 😭 We want them die please.. Tky awam serious le virus ko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »