لاہور: عید کے دوسرے دن موسلا دھار بارش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: عید کے دوسرے دن موسلا دھار بارش تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور ملک کے کئی شہروں...

شہر میں اٹھنے سے رہ جانے والا کوڑا کرکٹ اور گندگی بارش کے پانی میں بہہ گئی جبکہ کئی علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہو گیا۔ لاہور ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے بارش کے بعد شہر میں تمام محکموں کو الرٹ کر دیا ہے، جبکہ ہدایت کی ہے کہ واسا کا عملہ فوری نکاسی یقینی بنائے۔یہ بھی پڑھیئے:۔دوسری جانب پسرور، شیخو پورہ، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی دیگر شہروں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختون خوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: عید الاضحی کے پہلے دن گندگی کے ڈھیر مزید بڑھ گئےصبح کے وقت ہونیوالی بارش نے فضا مزید تعفن زدہ کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز قربانی کا سلسلہ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے دوسرے روز قربانی کا سلسلہ جاریکراچی:   عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا عید کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدر مملکت اور وزیراعظم کا عید کے موقع پر قوم کے نام پیغام PMImrankhan ArifAlvi EidMubarak EidulAzha pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »