لاہور: اورنج لائن ٹرین کا کرایہ طے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: اورنج لائن ٹرین کا کرایہ طے Lahore Transport Department Set Orange Train Fare GovtofPunjabPK

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈیرہ گجراں سے علی ٹاون تک اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز 25 اکتوبر کو ہوگا جبکہ سروس فروری 2020 میں مکمل طور پر فعال کی جائے گی۔ بجلی سے چلنے والی اورنج ٹرین مکمل آٹو میٹک ہے جس میں 200 مسافروں کے بیٹھنے اور 800 کے کھڑے ہونے کی گنجائش ہے۔ ٹرین کا روٹ 27 کلو میٹر طویل ہے۔ میٹرو ٹرین کے انجن کے پیچھے 5 بوگیاں نصب ہونگی اور یہ فاصلہ 45 منٹ میں پورا کریں گی۔شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPunjabPK اورنج لائن پر سبسڈی ہرگز نہ دی جائے اور اس کے بجائے غریبوں بیواؤں بیروزگاروں اور اپاہج لوگوں کی ماہانہ مالی امداد کی کرنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں اورنج لائن ٹرين کا کرایہ طےمحکمہ ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر...; Ketna karaya he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گےلاہور:وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے جہاں وہ ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کے مطابق دورہ لاہور کے دوران PakPMO MoIB_Official ImranKhanPTI MashaAllah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Oct 20, 2020 - لاہور - Page #1Nawaiwaqt Epaper 20thOctober Nawaiwaqt_ اس اخبار نے اپنے بانی حمید نظامی اور مجید نظامی کی محنت اور خلوص کو مٹی میں ملا دیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : الیکٹرانک سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا کروڑوں کا سامان جل کر راکھپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کے علاقے گلبرگ مین بولیوارڈ پر واقع معروف الیکٹرانک مارکیٹ حفیظ سینٹر میں صبح 6 بجے بھڑکنے والی آگ ٹھنڈی ہوگئی۔ آگ پلازہ ALLAH KAREEM REHAM FERMAIN AMEEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Oct 19, 2020 - لاہور - Page #1Nawaiwaqt Epaper 19thOctober Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: آٹے کے حصول کیلئے عوام کی خواری بدستور جاری، 20 کلو تھیلے کی قلت برقرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »