لاہور کو جعلی دودھ سپلائی کرنے کی بڑی کوشش ناکام،جعلی دودھ کا ٹینکر پکڑا گیا، 10 ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ تلف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سر

براہی میں ڈیری سیفٹی ٹیموں نے رات گئے ملاوٹ مافیا پر ایک اور کاری ضرب لگاتے ہوئے لاہور کو جعلی دودھ سپلائی کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنادی ہے،خفیہ اطلاع پر ناکہ لگا کر کارروائی کے دوران جعلی دودھ کا ٹینکر پکڑا گیا اور 10 ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں لاہورکو جعلی دودھ سپلائی کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں نے جعلی دودھ کا ٹینکر پکڑلیا جس میں موجود 10 ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ کا...

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ جعلی دودھ کے انتہائی گاڑھے محلول میں دوکانوں پر مزید پانی ڈال کر مقدار کو بڑھایا بھی جانا تھا۔دودھ میں اس قدر ملاوٹ کی گئی تھی کہ مشین پر ٹیسٹ کے نتائج بالائی حدوں کو چھو گئے۔انہوں نے واضح کیا کہ ملاوٹی دودھ خاموش زہر قاتل اور ہماری نسلوں کا دشمن ہے،معیاری دودھ کی فراہمی وزیر اعظم پاکستان اور حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،خالص دودھ کی یقینی فراہمی کے لیے ملاوٹ مافیا کا مکمل راستہ روکنا لازم ہے،پاسچرائزیشن پالیسی پر عمل درآمد ہی معیاری دودھ کی فراہمی کا واحد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:معروف برانڈز کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری پکڑی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں معروف برانڈز کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائی، جعلی کولڈڈرنکس بنانے والی فیکٹری سیلپنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائی، جعلی کولڈڈرنکس بنانے والی فیکٹری سیل مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ColdDrink
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری کیس، پی آئی اے کے ملازمین کی نظرثانی درخواستیں خارجسپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 8 ملازمین کی نظرثانی و متفرق درخواستیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ میں شازیہ آفریدی، ثمینہ قریشی، عبد الرؤف بیگ اور کامران خان سمیت...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری کیس: پی آئی اے ملازمین کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، ادب و احترام ہی نہیں رہا، جسٹس عظمت سعید - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، ادب و احترام ہی نہیں رہا، جسٹس عظمت سعید - Khud aap logo ne he izzat ka nilam kia hai آپ احترام کے قابل نہیں رہے۔۔۔۔ جناب یہ مزاق آپ نے خود بنوایا ہے۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی - Newsone Urduاسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقاب کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا جبکہ احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرویو دیکر …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتویاحتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ڈگری کیس ،پی آئی اے ملازمین کی نظرثانی اور متفرق درخواستیں خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں پی آئی اے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس،نیب کا غیرقانونی ٹھیکوں کےریفرنس میں عبوری ریفرنس دائرکرنےکا فیصلہمیگا منی لانڈرنگ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں عبوری ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،آصف زرداری کو ملزم نامزد کیا جائے گا، پارک لین کیس میں بلاول بھٹو کو دوبارہ طلبی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت آج پھر ہوگیاسلام آباد: احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، آصف زرداری اور فریال تالپور عدالت میں پیش ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت آج،ملزم ندیم بھٹو کو احتساب عدالت پیش کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آبادمیں جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »