لاہور ہائیکورٹ : کرونا وائرس سے بچائو کی اشیاء اور ادویات کی مہنگے داموں فروخت , ڈریپ کو جواب جمع کروانے کیلئے 6 جولائی تک کی مہلت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ : کرونا وائرس سے بچائو کی اشیاء اور ادویات کی مہنگے داموں فروخت , ڈریپ کو جواب جمع کروانے کیلئے 6 جولائی تک کی مہلت LHC

سینیٹائزر، ماسک ادویات مہنگے داموں فروخت کیخلاف درخواست پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جمعرات کو بھی جواب جمع نہیں کروایا گیا۔جس پرعدالت نے ڈریپ کو جواب جمع کروانے کیلئے 6 جولائی تک کی مہلت دیدی۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کی طرف سے اظہر صدیق کی دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار وکیل نے موقف

اختیار کیا کہ کرونا وائرس تیزی سے ملک میں پھیل رہا ہے، اس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر، ماسک اور ادویات مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہیں، حکومتی ادارے ادویات اور دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کے انتظامات نہیں کررہے، درخواست گزار نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچائو کی اشیاء اور ادویات عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوگئی ہیں۔ لہٰذا عدالت اس صورتحال کا نوٹس لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ : کرونا وائرس سے بچائو کی اشیاء اور ادویات کی مہنگے داموں فروخت , ڈریپ کو جواب جمع کروانے کیلئے 6 جولائی تک کی مہلتلاہور ہائیکورٹ : کرونا وائرس سے بچائو کی اشیاء اور ادویات کی مہنگے داموں فروخت , ڈریپ کو جواب جمع کروانے کیلئے 6 جولائی تک کی مہلت LahoreHighCourt CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan CoronaPreventionItems Medicines PriceHike DrugRegulatoryAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »