لاہور شہر میں لاک ڈائون کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ، انتظامیہ نے تیاری پکڑ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔لاہور کے داخلی

خیال رہے کہ شہر میں مارکیٹیں اور دکانیں بند ہونے کے بعد بھی شہری بلا ضرورت گھومتے پھرتے نظر آتے تھے۔اب انتظامیہ نے غیر ضروری طور پر باہر آنے والے شہریوں سے حتمی طور پر نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایمبولینس، گڈز ٹرانسپورٹ، میڈیا، ڈاکٹرز اور پولیس کے علاوہ غیر ضروری افراد کو باہر

نکلنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایسے تمام افراد کیخلاف دفعہ 144 کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔سی سی پی او لاہور کی جانب سے جاری ہدایت میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ صبح 8 سے رات 8 کے درمیان اپنے ضروری کام نمٹا لیں۔ رات 8 بجے کے بعد شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور۔لاہور،چوہنگ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، ملزم گرفتارلاہور۔لاہور،چوہنگ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، ملزم گرفتار Read News Lahore Chohang Firing Injured OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2441، اموات 35 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے بعد ٹھیلے پر دلی سے بہار 10 دن میںسمیر اور ان کے ساتھی 22 مارچ کی شام کو اپنے اپنے ٹھیلوں پر ایک وقت کا کھنا لے کر دلی سے روانہ ہوئے تھے۔ Nowadays, there is a form of punishment that will be celebrated by those who were more lenient and invisible.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں بیروزگاری، امداد کے لیے 66 لاکھ سے زیادہ درخواستیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 9 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساڑھے 47 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے حکومت کو امداد کے لیے ریکارڈ 66 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »