لاہور کا طالب علم امریکا اور انٹرپول کی اطلاع پر گرفتار لیکن کیوں؟؟؟پھرکیا ہوا۔۔۔

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کا طالب علم امریکا اور انٹرپول کی اطلاع پر گرفتار، لیکن کیوں؟؟؟پھرکیا ہوا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق حسین آصف نے کالج کے کلاس روم میں بیگ سے پستول نکل کر ویڈیوز سنیپ چیٹ پر اپ لوڈ کر دی تھی۔ ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی جس پر انٹرپول کے ذریعے رابطہ کیا کہ یہ لڑکا کالج میں فائرنگ اور طالب علموں کو قتل کرسکتا ہے اور جانی نقصان کا خطرہ ہے۔انٹرمیڈیٹ پارٹ نتائج ٹو نتائج کا اعلان: ملتان کے طلبہ چھا گئے، درجنوں بچوں نے پورے نمبر لیکر بورڈ حکام کو حیران کردیا

انٹرپول سے پاکستان ایمرجنسی کال آئی کہ معاملے پر فوری کارروائی کی جائے۔ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر سائبر ونگ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کینال ہاﺅسنگ سوسائٹی سے حسین آصف کو گرفتار کر لیا جو ایک نجی کالج کاسٹوڈنٹ ہے۔خیبرپختونخوا کے بعد بہاولپور بورڈ میں بھی تاریخ رقم ،کتنے طلبہ نے پورے نمبر حاصل کئے، جان کر آپ حیران رہ جائینگے

ایف آئی اے سائبر ونگ کے مطابق ملزم سے برآمد پستول نقلی نکلا۔ایف آئی اے سائبر ونگ کے ڈائریکٹر بابر بخت قریشی نے رپورٹ ڈی جی کو بھجوا دی کہ پستول اصلی نہیں بلکہ کھلونا تھا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے رپورٹ انٹر پول کے ذریعے امریکن انتظامیہ کو بھجوا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کا طالب علم امریکا اور انٹرپول کی اطلاع پر گرفتار - ایکسپریس اردوحسین آصف نے کالج کے کلاس روم میں بیگ سے پستول نکل کر ویڈیو اسنیپ چیٹ پر اپ لوڈ کر دی تھی۔ In which case? ههههههههه….—- مطلب امريكيو کو چپیڑ۔۔۔ اپنڑے کم نال کم رکھو۔۔۔😂😂😂😂 MQM KA LANATI ALTAF HUSSAIN ENGLAND MEIN BAITHA HAI USKO BHEE SCOTLANDYARD/INTERPOLE KE ZARIYE LEKAR AYEN.BAKOL IMRAN KHAN KE USS NE 234 QATAL KIYE HAIN.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر شرارت، امریکی انٹیلی جنس ادارے متحرکنجی کالج کے طالب علم نے کلاس روم میں پستول کی ویڈیو سوشل میڈيا پر شيئر کی،امریکی انتظامیہ نے انٹرپول کے ذریعے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا۔ امریکہ کو لاہور کے کالج میں پسٹل نظر آگیا اور اپنے ملک میں اور انڈیا میں مسلمانوں پر مظالم نظر نہیں آتے کشمیر ۔اور پھر کل ہر یورپ کے کسی ملک میں تیر سے لوگوں کو ہلاک کرنے والا نظر نہیں آیا چھوڑو امریکہ کہ غلامی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: مدرسہ طالب علم پر ہندوانتہا پسندوں کا حملہبھارت: مدرسہ طالب علم پر ہندوانتہا پسندوں کا وحشیانہ تشدد ARYNewsUrdu Allah sub muslman pr raham kr ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالج میں طالب علم کو شرارت مہنگی پڑ گئیکالج میں طالب علم کو شرارت مہنگی پڑ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ کا معاملہ، وکیل کی درخواست ضمانت مستردلاہور ہائی کورٹ کے کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی ۔ ریاست سے گزارش ہے کہ ریاست ہونے کا ثبوت دیں اور اس نقصان کا ازالہ اس سے کروائیں اور قیدوبند کی سزا بھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونم کپور کے شوہر کو لاہور کی خوبصورتی بھا گئیآنند آہوجا کے فیشن برانڈ کیلئے پاکستانی ماڈلز کا انتخاب کیا گیا، فیشن برانڈ کی جانب سے بتایا گیا کہ انہوں نے لاہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں اپنا فوٹو شوٹ کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »