لاہور کے علاقے کاہنہ میں شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو پکڑا گیا، دوسرا فرار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام ہو گئی، ایک ڈاکو پکڑا گیا دوسرا فرار ہو گیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو مل گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹر سائیکل

سوار بینک سے پیسے نکلوا کر گھر کے دروازے پر پہنچنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم شور سن کر شہری کا بیٹا بھی گھر سے باہر آ جاتا ہے جس دوران

ڈاکوؤں اور شہریوں کے درمیان ہاتھا پائی اور فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ایک ڈاکو فرار اور دوسرا پکڑا گیا، پکڑے جانے والے ڈاکو کی شناخت عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

dacco ko q pakr rhy ho dacco tu niazi na banaya ha

Good

لازمی پولیس والے ھوں گیں ۔ لاھور میں سب کچھ سرکار کی زیر نگرانی ھو رھا ھے ۔

But what happened to robbers arrested so far ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے علاقے کاہنہ میں شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو پکڑا گیا، دوسرا فرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست کراچی کا چوتھا نمبرلاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا چوتھا نمبر Lahore Pollution Environment PollutedCity Karachi MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی ترین نے ایف بی آر کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاپاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل سردار جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے غیر ملکی اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹس لاہور ہائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میٹرک نتائج کااعلان، 707طلباء کے 1100میں سے 1100نمبرزمیٹرک بورڈ لاہور نے تاريخی رزلٹ کا اعلان کردیا جس میں 707 طلباء نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرلئے۔ چیئرمین بورڈ کا کہنا ہے کہ معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV Daniyalspeaks widespreed corona symptoms Daniyalspeaks Impossible inquiries honi chaie 1100 me se 1100 ho h ni saktay kia totally sub math k thay Daniyalspeaks تعلیم کے ساتھ اس سے بڑا مذاق نہیں ہو سکتا۔ Shafqat_Mahmood پاکستانی قوم آپ کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی بابر اعظم کے گھر خوشیوں کا سماںاللّه اس کو اور خوشیاں دے مگر میں نے لنک پھر بھی اوپن نہیں کرنا ۔😕 معذرت 😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو بلڈنگ خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری - ایکسپریس اردوایس ایچ او فیر وز آباد کو مقررہ وقت تک عمارت خالی کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »