لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے لاہور قلندرز کو اپنے پچھلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ابوظبی میں کھیلے IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20 5 over b ho gye hain yeh b btaa dain lahoreqalandars IsbUnited thePSLt20 chotapacket1212 enke ankh ab khuli ha😂😂😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا بہترین آغاز، اسلام آباد یونائیٹڈ کو دو وکٹوں کا نقصان - BBC News اردوپی ایس ایل کے ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے چھٹے سیزن کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز مدمقابل ہیں۔ اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 3rd wicket is also gone ابے شیطان میڈیا تمہیں کب سے کرکٹ میں دلچسپی ہو گٸی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قلندرز سے جبکہ پشاور زلمی کراچی کنگز سے ٹکرائیں گےابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن سکس کا کرکٹ میلا دبئی کے میدانوں میں جاری ہے ہے ، جہاں شائقین کرکٹ چوکوں ،چھکوں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’جیتا ہوا میچ ہارنا کوئی لاہور قلندرز سے سیکھے‘ - BBC News اردوپی ایس ایل کے ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے چھٹے سیزن کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے ہرا دیا ہے۔ کیا ہوگیا ایڈمن اتنا غصہ؟ 🤔🤣 سٹہ اور جوا ہے دنیا کے ہر گیم میں ۔۔۔۔۔ صرف پیسہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پانسہ پلٹ دیا، لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکستہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 124 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، یوں یونائیٹڈ نے 28 رنز سے کامیابی سمیٹی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »