لاہور کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے دوران کورکمانڈر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈرکی وردی پہن لی تھی: پولیس ذرائع

لاہور میں کورکمانڈرہاؤس پرحملےکے دوران کورکمانڈرکی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کومزیدتفتیش کےلئےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی مظاہرین جناح ہاؤس میں داخل ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سگریٹ نے 32 سال بعد لڑکی کا قاتل پکڑوا دیاامریکی پولیس نے تقریباً 32 سال قبل قتل کی جانے والی لڑکی کے قاتل کو گرفتار کرلیا، ملزم کی گرفتاری حیرت انگیز طور پر سگریٹ کے ٹکڑے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرملاہور میں جناح ہاؤس، شہداء کی تصاویر کی پامالی اور فوجی دفاتر کو بھی ملک دشمنوں کی طرح نشانہ بنایا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ : ‌کراچی میں اسپیشل یونٹس کو پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیاکراچی : شہرقائد میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر اسپیشل یونٹس کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع؟ خواجہ آصفاگر فوج اور پولیس کی جانب سے حملے کے دوران رد عمل دیا جاتا تو ریاست کو نقصان پہنچتا: وزیر دفاع کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News May 13, 2023, لاہور, Page 1,کورکمانڈر ہاوس سمیت سرکاری املاک پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے : محسن نقوی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Lahore CaretakerGovt MohsinNaqvi StrictAction MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو گیٹ توڑنے اور توڑ پھوڑ کیس میں ایک ملزم گرفتارملزم ادریس کی شناخت سوشل میڈیا ویڈیو کے ذریعے کی گئی: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »