لاہور میں عمران خان کے احتجاجی مظاہرے میں کیا ہوا؟ گلوکارہ عینی خالد نے بتادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عینی خالد نے اپنی ٹوئٹ میں کیا بتایا؟ تفصیلات پڑھیں:GeoNews ImranKhan

پاکستان کی پاپ گلوکارہ عینی خالد بھی ان فنکاروں میں سے ہیں جو عمران خان کی کال پر سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکلے۔

گلوکارہ نے کہا کہ اس جلسے میں اجنبی افراد خواتین کے گرد دائرہ بناکر ان کی حفاظت کررہے تھے جب کہ کچھ مرد حضرات بچوں کے ہمراہ خواتین کے گرد ہاتھوں کی چین بنائے کھڑے تھے۔عینی خالد نے کہا کہ یہ منظر دل موہ لینے والا تھا، یہ ہے عمران خان کا پاکستان۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi aao ye roz Hota Hai yahan

انگلی چڑھائی گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی کے عوام میں روس کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے -برلن : جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقامی باشندے روس کی حمایت میں روسی جھنڈوں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمنوں نے یورپی ممالک میں روسیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی شدید مخالفت کی۔ جرمنی میں اس طرح کی روس حمایت میں ریلی کا یہ پہلا موقع نہیں ہے۔ اس سے ایک روز قبل […] اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں ۔ میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتاہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور SupremeCourtofpakistan چور پئے گئے چور پئے گئے ادھی راتی چور پئے گئے ImportedGovtNotAcceptable
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد ہونے کے بعد شیخ رشید نے کیا اعلان کیا؟ٹوئٹر پر شیخ رشید کی جانب سے ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان سے متعلق ایک اعلان کیا گیا ہے۔ سیاہ کوٹ سیاہ جوتے سیاہ ترازو سیاہ قانون کے رکھوالے سیاہ کردار کے کالے سیاستدان سیاہ لفافی سیاہ سفید داڑھی والے شیطان مولوی سیاہ دھن کمانے والے چور و غدارو سن لو تم نے پیسے لے کر اپنی ماں کو بیچ دیا آج ہم یوم سیاہ منا رہے ہیں شیخ رشید کو اب شادی کر لینی چاہئے شیری مزاری سے،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے استعفے کے فیصلے کے بعد دوسرا پلان تیار کرلیارہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خالی نشست پر دوسرے نمبر پر آنیوالے اتحادی امیدوار کو سپورٹ کریں گے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Hahahaha sahi hau good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے بطور وزیراعظم اپنا آخری کام کیا کیا؟پاکستانی قوم کو ایک ہفتے تک ہیجانی کیفیت میں رکھنے کے بعد وزیراعظم عمران خان برطرف ہوگئے۔ لِنک: DailyJang ImranKhan voteofnoconfidence پاکستانی قوم کو امپورٹڈ حکومت منظور ھے یا نہ اس کا فیصلہ عوام ہی کو کرنا چائیے!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف ، اسد عمر نے کیا دعا کی؟اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا K ab dobara kabhi na bane charsi pm. یاد ہے اچھے سے۔۔ یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا۔۔۔ جب وزارت ملی تھی تو flop ہو کے بھاگے تھے۔ اب پھر ارسطو بننا تو عوام بتائے گی🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد:عمران خان کی سابق اہلیہ کے بھائی نے کیا کہا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »