لاہور کے کچھ علا قو ں میں بو ندا با ندی ۔۔۔اتوار کو موسم کیسا رہےگا؟دیکھئےخبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتوار کو اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ، راولپنڈی، اٹک ،چکوال، جہلم، گوجرانوالہ ، گجرات میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے

۔لاہور کے کچھ علا قو ں مال روڈ،ہال روڈ،ما ڈل ٹاﺅن سمیت ملحقہ علا قو ں میں آج ہلکی پھلکی بو ندا با ندی کی اطلا عا ت مو صو ل ہو ئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ،خیبرپختونخوا کے بیشتر بالائی ، وسطی علاقوں میں مو سم ابر آلود رہے گا۔ چترال ،دیر، سوات ، کو ہستان، بونیر، شانگلہ، مانسہرہ،تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور پشاورمیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بھی بارش ہو سکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلو چستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات