لاہور ہائیکورٹ نے بیوروکریٹس پولیس افسران کے پروٹوکول پر پابندی عائد کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے بیوروکریٹس، پولیس افسران کے پروٹوکول پر پابندی عائد کردی

لاہور ہائی کورٹ، فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ میں پیشی پر آنے والے بیوروکریٹ اور پولیس افسران کا پروٹوکول ختم کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران کی سرکاری گاڑیوں پر لاہور ہائیکورٹ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ ایڈمن سیکیورٹی جج جسٹس مس عالیہ نیلم کی ایڈیشنل رجسٹرار سیکیورٹی کو انتظامی حکم پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری ، آئی جی سمیت دیگر افسران سرکاری گاڑیوں پر مسجد گیٹ کے ذریعے ہائیکورٹ میں داخل ہوتے تھے۔اب عدالتی حکم پر پیش ہونے کے لئے آنے والے افسران لاہور ہائیکورٹ میں پیدل داخل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاضل جج صاحبہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے لئے آنے والے پولیس افسران، وکلاء اور سائلین سب برابر ہیں۔

پیشی کے لئے آنے والے پولیس افسران کو گاڑیوں کے ذریعے ہائیکورٹ میں داخلہ کی اجازت دے کر انہیں پروٹوکول نہیں دے سکتے۔ وکلاء کی جانب سے جسٹس عالیہ نیلم کے انتظامی حکم کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت مانگ لیدرخواست گزاروں نے وزیر اعلیٰ کے حلف کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کے والد کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا - ایکسپریس اردوبیٹی کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا اس لیے لاہور ہائیکورٹ کی درخواست اب غیر فعال ہوچکی، درخواستگزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور؛ گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو تھانیدار کا بیٹا نکلا - ایکسپریس اردونجی سوسائٹی میں جیولر شاپ پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 07, 2022, لاہور, Page 1,عمران لشکرکیساتھ وفاق پر چڑھائی چاہتےتھے‘ہمارے پاس ثبوت ہیں: رانا ثناء PMLN PresPMLNPunjab PTI ImranKhanPTI pmln_org PTIofficial NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 07, 2022, لاہور, Page 1,جاپانی کمپنیوں کے مسائل ایک ہفتے میں حل کئے جائیں : شہباز شریف PMLN PM CMShehbaz Problems Japanese Companies JapanGov MofaJapan_en JPN_PMO pmln_org GovtofPakistan NewsPaper CMShehbaz JapanGov MofaJapan_en JPN_PMO pmln_org GovtofPakistan پاکستانی عوام کی مسائل کا حل کب تک حل ہونگا پتلون شریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 07, 2022, لاہور, Page 1,بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، شدید احتجاج ، پاک فوج کی مذمت Pakistan Army ForeignOfficePk Condemnation India PMOIndia OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper ForeignOfficePk PMOIndia OfficialDGISPR GovtofPakistan ٹوٹل پورا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »