لاک ڈاؤن کے بعد بھارتی شہری گھر بیٹھے ہمالیہ کی چوٹی دیکھنے لگے - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لاک ڈاؤن کے بعد بھارتی شہری گھر بیٹھے ہمالیہ کی چوٹی دیکھنے لگے تفصیلات یہاں جانیں: CoronavirusIndia CoronavirusPandemic

جالندھر شہری کے لوگ ہمالیہ پہاڑ گھروں سے دکھائی دینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں—فوٹو: ٹوئٹر

بھارت کے جن شہروں میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی کم ہوئی، ان میں ریاست پنجاب کا شہر جالندھر بھی ہے جو کہ ہمالیہ پہاڑوں سے محض 100 میل کی دوری پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے بعد جالندھر کی فضا اس قدر صاف ہوگئی ہے کہ 100 میل کے فاصلے پر موجود ہمالیہ پہاڑ بھی گھروں سے صاف دکھائی دینے لگے ہیں۔

لوگوں نے جالندھر شہر کے گھروں سے ہمالیہ پہاڑوں کے صاف دکھائی دینے پر جہاں خوشی کا اظہار کیا، وہیں بتایا کہ ایسے نظارے 30 سال بعد دیکھنے کو ملے ہیں۔ بھارت میں دنیا کے ماحولیاتی آلودگی کے 30 بدترین شہر موجود ہیں جن میں نئی دہلی، ممبئی اور جالندھر سمیت دیگر شہر شامل ہیں۔ دونوں اداروں کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ وینس میں نہروں کا پانی کشتیاں نہ چلنے پر شفاف ہوگیا ہے، جبکہ تھائی لینڈ اور جاپان میں بندر اور ہرن ان گلیوں میں گھومتے نظر آرہے ہیں جو اب سیاحوں سے خالی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Visible from Pakistan too. From Shakargarh punjab Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر. ImranKhanPTI SMQureshiPTI Asad_Umar pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP اچھا فیصلہ ہے pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP پبلک ٹرانسپورٹ اورpvt sectorکوبھی 14اپریل سے کھولیں۔ورنہ حالات آپ کےخدشات سےزیادہ خراب ہوں گے۔موسم بدل چکاہے۔پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں۔بس اڈوں اوردفاتر میں ڈسانفیکشن سپرےکو یقینی بنوائیں۔سوشل ڈسٹانسگ اوردیگی احتیاطی تدابیرکی پالیسی لاگوکریں.رحم کریں ndmapk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn NewsAxha kam keya Ab Bach download karain gy wo ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مجھے دونوں بیویوں کے گھروں میں آنے جانے کی اجازت دی جائے“ کورونا لاک ڈاﺅن ...دبئی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں اس مہلک وباءسے متاثرہوئے ہیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بروقت اقدامات اور عوامی تعاون کے مثبت نتائجنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »