لاک ڈاؤن میں نرمی، اسلام آباد کے بازاروں میں رش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی، اسلام آباد کے بازاروں میں رش تفصيلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بازاروں میں شدید رش بڑھ گیا، وفاقی دارالحکومت میں لوگوں کی اکثریت احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کر رہی، لوگ اپنی پرواہ کر رہے ہیں، نہ اپنے بچوں کی۔

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کیا ہوئی ہے، لوگ گھروں سے نکل پڑے اور بازاروں کارخ کیا، احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہیں، نہ سماجی فاصلہ رکھا جا رہا ہے۔دوسروں کا احساس تو دور کی بات، لوگ اپنے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کا خیال بھی نہیں کر رہے، ایک شہری نے اس حوالے سے کہا کہ بچوں اور بزرگوں بازار نہیں لانا چاہئے۔

دکاندار کہتے ہیں کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری ضابطوں پر ہر ممکن عمل کر رہے ہیں، گاہک کو سینیٹائزر استعمال کرواتے ہیں، دکانوں میں3 سے زیادہ لوگوں کو نہیں آنے دیتے۔اسلاما آباد کی مارکیٹس میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کم ہی دکھائی دے رہا ہے، لوگ جانتے بوجھتے بھی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات بڑھا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 بجتے ہی لاک ڈاؤن میں نرمی ، لوگ سڑکوں پرکراچی سمیت سندھ بھر میں دوپہر 3 بجتے ہی لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی گئی جس کے بعد شہری بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ مراد علی شاہ نامی شیعہ کتےکوچھڑ صرف نمازجمعہ سےہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Aslam Awan : اسلم اعوان:- لاک ڈاؤن کے مقاصد اورقومی بیانیہکورونا وائرس کی موذی وبا کو جواز بنا کے عالمی طاقتوں نے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے ذریعے جو خطرناک کھیل کھیلا ‘اس کے سب سے گہرے اثرات ہماری تہذیب و ثقافت‘عسکری تحریکوں کی فعالیت پڑھیئےاسلم اعوان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صوبے میں 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا، محکمہ داخلہ سندھمحکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیے کے مطابق جمعے کودوپہر 12سے تین بجے تک ہر طرح کا کاروباربندہوگا۔ آخرزرداری کی بیماری چھپانے کاکوئ توہوناچایئے ۔اوفکرون کراچی میں کروناجھٹ کےسواکچھ نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگالاک ڈاؤن میں نرمی ختم، 3 دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا Read News Lockdown3 Karachi Strick cronavirus FRUIT TREES ALONG MOTORWAYS. The land can be online auctioned with various categories of leased lands & govt arranging the solar pumps/FRUIT SAPPLINGS easy loans to the lessees. It can generate interests for SMEs while SMEDA CAN ALSO prepare small feasibilities. KHB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »