لاک ڈاون کے دوران کن کا مالی فائدہ ہوا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ’لاک ڈاون پاگل پن تھا، مگر مالی فائدہ بھی ہوا‘

تین بچوں کی امّاں پاؤلا کہتی ہیں کہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں ان کے مالی حالات سدھرے ہیںمارچ میں امریکہ میں لاک ڈاؤن کے بعد نیو ہیمپشر کی رہنے والی تین بچوں کی امّاں پاؤلا نے تقریباً 20 ہزار ڈالر کا وہ قرضہ چکا دیا جو ملازمت کی جگہ کی غیر متوقع تبدیلی کے بعد ان کے کریڈٹ کارڈ پر واجب الادا ہو گیا تھا۔

اگرچہ اس کے بعد سے لاک ڈاؤن میں نرمی ہے مگر لوگوں کی جمع پونجی میں کوروناوائرس کے سلسلے میں دی گئی مالی امداد سے اضافہ ہوا ہے۔ اگست میں ذاتی بچت کی شرح 14.1 فی صد رہی جو ملک میں 1975 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔بچت میں اضافے سے امریکیوں کی خانگی دولت مئی سے جولائی کے عرصے میں ریکارڈ حد تک بڑھ گئی جبکہ مجموعی قرضے میں 2014 کے بعد پہلی بار کمی آئی۔

فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول نے کہا کہ ’بچت بہت ہوئی ہے۔ لیکن گیارہ ملین افراد بے روزگار بھی ہوئے ہیں، ان کا گزارہ اب بچت پر ہوگا جس کی وجہ سے خرچ کم ہو جائے گا۔ اس کے منفی اثرات معیشت پر مرتب ہوں گے۔‘ بچوں کی دیکھ بھال کے اخراجات تو دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔ مگر ان کا کہنا ہے کہ معیشت کی غیریقینی حالت کے پیش نظر وہ دوسرے اخراجات انتہائی کم رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنہوں نے ماسک اور ویکسین بیچنی ہے اور ان چینلز کو جنہیں خوف پھیلانے کے عوض بِل گیٹس سے تگڑا. مال ملا ہے، جیسے کہ بی بی سی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مزید 50سے زائد علاقوں میں لاک ڈاؤن کافیصلہکراچی کے مزید 50سے زائد علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ Wow PPP ki Sunday rally kia corona free hai ya corona se koi contract sign kia hai... کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👉
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاﺅن کے خاتمے کے ساتھ ہی بے وفائی میں بھی اضافہ ہو گیا تازہ تحقیق میں دلچسپ انکشافلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن کا خاتمہ ہونے کے بعد جب مردوخواتین واپس کام پر جانا شروع ہوئے ہیں تو اس کے ساتھ ہی بے وفائی کی شرح میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ میل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے سخت پابندیوں کا اعلان کردیا تہران میں لاک ڈاؤن نافذایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز بڑھنے پر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کورونا کسیز میں اضافے پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا اصولی فیصلہمظفرآباد: آزاد کشمیر میں کروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاؤن کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، کشمیر میں کیسز کی شرح 8.3فیصد ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، مختلف مقامات پر مکمل لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »